yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

حکومت عدلیہ پر اپنی مرضی مسلط کرنا چاہتی ہے، حکومت کا اعلی عدالتوں کے ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنا اس کی نشاندہی ہے۔راجہ علی اصغر

MH Kazmi May 30, 2019May 30, 2019 1 min read
Raja Ali Asghar, Senior, Leader, PMLN, France
Share this:

Raja Ali Asghar, Senior, Leader, PMLN, France

 

حکومت عدلیہ پر اپنی مرضی مسلط کرنا چاہتی ہے، حکومت کا اعلی عدالتوں کے ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنا اس کی نشاندہی ہے۔راجہ علی اصغر

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے مرکزی راہنما راجہ علی اصغر نے کہا ہے کہ عدلیہ اورنیب پر حملہ کرنے سے حکومت کے اداروں پر ناجائز تسلط کے عزائم بے نقاب ہوتے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عدلیہ اورنیب وہ ادارے ہیں جن کے سامنے حکومت نے جوابدہ ہونا ہوتا ہے مگر ان اداروں کیخلاف مذموم مہم چلا کر انہیں متنازعہ بنانا عمران نیازی کے تباہ کن سوچ کی علامت ہے ۔ اس سے ہمارا ملک ایک بنانا ری پبلک بھی نہیں رہ جائیگا۔ جس ملک میں زلفی بخاری اورعلیم خان اورعلیمہ ، ترین جیسے دندناتے پھریں اور اپنی کرپشن سے اس ملک کا قومی خزانہ لوٹنا شروع کردیں

انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن عدلیہ کو بچانے کیکلئے سیسہ پلائی دیوار بن جائی گی اور حکومت جو کہ عدلیہ پر اپنی مرضی مسلط کرنا چاہتی ہے اس کو عدلیہ کے فیصلوں کے سامنے سر جھاکانا چاہیے اور ملک میں ایک عدل وانصاف اور آئین و قانون کی  پابندی کا کلچر فروغ پانا چاہیے انہوں نے کہا کہ ، حکومت کا اعلی عدالتوں کے ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنا اس کی نشاندہی ہے کہ حکومت ملک کو شتربے مہار کی طرح اپنے مذموم پوشیدہ مقاصد کیلئے استمعال کرنا چاہ رہی ہے اور اس کے سامنے جو مقتدر ادارے رکاوٹ ہیں وہ ان کو متنازعہ بنا کر ان پر قبضہ کرنا چاہتی ہے

سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنے پر راجہ علی اصغر نے اپنے ردعمل میں کہاکہ ( ن) لیگ نے وکلا برادری سے مل کر عدلیہ بحالی کی جنگ لڑی ، عدلیہ پر دوبارہ حملہ ہوا تو مسلم لیگ (ن) بھر پور مزاحمت کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ آئین کے محافظ ادارے کا دفاع پارلیمنٹ کے اندر اور باہر بھی کریں گے۔ آئینی اداروں کا مفلوج ہونا پاکستان کی سلامتی کیلئے خطرہ ہے۔ ملک اس وقت نازک دور سے گزر رہا ہے اور حکومت تصادم کی فضاپیدا کررہی ہے۔

 

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Ahmed Shehzad's name is justified
Previous Post احمد شہزاد کا تو نام ہی بدنام
Next Post پنجاب سمیت پورے ملک کو تھر بنادیا گیا، حکومت اپوزیشن کیساتھ ساتھ نیب اور عدلیہ کو بھی انتقام کا نشانہ بنانا شروع ہوچکی ، خان یوسف
Khan Yousaf, General, Secretary, PMLN< Franc

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.