yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ساجد جاوید بھی وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شامل

Web Editor May 30, 2019 1 min read
Sajid Javaid also joined the race for the ministry
Share this:

Sajid Javaid also joined the race for the ministryلاہور: ساجد جاوید اس وقت برطانیہ کے وزیر داخلہ ہیں اور وزارت عظمی کے عہدے کی دوڑ میں شامل ہونے کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے وعدہ کیا ہے کہ وہ مسلسل تاخیر کا شکار ہونے والے بریگزٹ منصوبے پر عمل یقینی بنائیں گے۔

یورپی پارلیمانی انتخابات میں کنزرویٹیو جماعت کی ناقص کارکردگی کا تذکرہ کرتے ہوئے جاوید نے جماعت کی قیادت کرتے ہوئے اپنے ووٹروں کا اعتماد بحال کرنے کے عزم کا اظہار بھی کیا۔ ٹوئٹر پر پوسٹ کیے گئے ایک ویڈیو پیغام میں ساجد جاوید کا کہنا تھا، ’’گزشتہ شب کے نتائج نے واضح کر دیا ہے کہ ہمیں بہرصورت بریگزٹ پر عمل یقینی بنانا ہو گا تاکہ عوام کا ہماری جمہوریت پر اعتماد بحال ہو سکے۔‘‘ ساجد جاوید کے والد پاکستان سے برطانیہ آئے تھے اور وہ برطانیہ میں ایک بس ڈرائیور تھے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں جاوید نے برطانیہ میں مقیم مختلف برادریوں میں ہم آہنگی اور روابط بڑھانے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

تاہم پاکستان نژاد برطانوی سیاست دان نے ملکی وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شامل دیگر امیدواروں کی طرح یہ کہنے سے گریز کیا کہ یورپی یونین سے برطانوی انخلا کسی معاہدے یا معاہدے کے بغیر بھی یقینی بنایا جائے گا۔ یورپی پارلیمانی انتخابات میں بریگزٹ کے حامیوں اور عوامیت پسندوں کی جماعت ’بریگزٹ پارٹی‘ کی اچھی کارکردگی کے بعد کنزرویٹیو پارٹی نے بھی اپنے دائیں بازو کے نظریات میں شدت اختیار کر لی ہے۔ نائجل فراج کی قیادت میں عوامیت پسندوں کی جانب جھکاؤ سے ظاہر ہوتا ہے کہ قدامت پسند ووٹر ٹوری پارٹی کی کارکردگی سے خوش نہیں ہیں۔انچاس سالہ ساجد جاوید وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شامل واحد ایسے امیدوار ہیں جنہوں نے اس کا اعلان کرنے کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لیا ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں جاوید نے برطانیہ میں مقیم مختلف برادریوں میں ہم آہنگی اور روابط بڑھانے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
How will the weather remain on Eid al-Fitr?
Previous Post عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا؟
Next Post احمد شہزاد کا تو نام ہی بدنام
Ahmed Shehzad's name is justified

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.