yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا؟

Web Editor May 30, 2019 1 min read
How will the weather remain on Eid al-Fitr?
Share this:

How will the weather remain on Eid al-Fitr?کراچی: عید الفطر کے موقع پر کراچی کا موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر عبدالرشید کا کہنا ہے کہ عید الفطر کے دوران کراچی میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ ذرائع محکمہ موسمیات کے مطابق عید الفطر کے دوران شہر میں سمندری ہوائیں معمول کے مطابق چلیں گی اور 15 جون کے بعد شہر کا موسم بہتر ہونا شروع ہو جائے گا، جبکہ مون سون کا آغاز جولائی میں ہوگا۔ محکمہ موسمیات نے مون سون کی بارشوں کے حوالے سے پیشن گوئی کرتے ہوئے بتایا کہ امسال شہر میں مون سون کی بارشیں نہ بہت زیادہ اچھی ہوں گی اور نہ ہی بہت زیادہ کم ہوں گی۔دوسری جانب ملک بھر میں آج موسم خشک اور گرم ہے جبکہ سب سے زیادہ گرمی سندھ میں ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ تین سے چار روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کر رکھی ہے۔ جبکہ درجہ حرارت میں بتدریج اضافے اور عید الفطر پر بھی موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے کے دوران پنجاب، خیبرپختونخوا کے بیشتر میدانی علاقوں جبکہ مشرقی بلوچستان اور صوبہ سندھ میں موسم شدید گرم رہے گا۔ سب سے زیادہ گرمی سندھ کے ضلع سکھر اور بلوچستان کے ضلع تربت میں پڑے گی۔جس کے لیے شہریوں سے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی گئی ہے جبکہ آج کل سخت گرمی کے دنوں میں روزہ داروں کو بلا ضرورت گھر سے باہر نکلنے سے اجتناب کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ گرمی کی شدت میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے ، گرمی کی شدت سے کئی روزہ دار بھی پریشان ہیں جبکہ عید پر بھی بارش کی نوید نہ ہونے سے شہریوں میں مایوسی پھیل گئی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The only way to save
Previous Post بچنے کا ایک ہی راستہ
Next Post ساجد جاوید بھی وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شامل
Sajid Javaid also joined the race for the ministry

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.