yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

وزیراعظم کی ٹیم تمام شعبوں میں یکساں ترقی کی بہترین کوششیں کر رہی ہے، معیشت ، صحت، تعلیم اورگھروں پر کام تیز ہوچکا، یاسرخان

MH Kazmi May 25, 2019May 25, 2019 1 min read
Yasir Khan,senior, leader, PTI, France
Share this:

Yasir Khan,senior, leader, PTI, France

وزیراعظم کی ٹیم تمام شعبوں میں یکساں ترقی کی بہترین کوششیں کر رہی ہے، معیشت ، صحت، تعلیم اورگھروں پر کام تیز ہوچکا، یاسرخان

پیرس (ایس ایم حسنین) تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما یاسر خان نے کہا ہے کہ بجٹ پاکستان کی تاریخ کا بہترین بجٹ ثابت ہوگا انہوں نے کہا کہ صحت ، تعلیم، روزگار، اورلاکھوں گھروں کی تعمیر کے منصوبے ایک وقت میں شروع کرنا اور ان پر تیزی سے کام کرنا یہ صرف عمران خان جیسی کرشمہ ساز شخصیت ہی انجام دے سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان قوم سے کیے گئے ہر وعدہ کوپورا کرینگے حکومتی کارکرد گی کے سامنے اپوز یشن کااتحاد کا غذی ثا بت ہو گا کپتان کی حکومت شو باز کی طرح تر قیا تی کامو ں کی تشہیر کیے بغیر عوامی خد مت کا سلسلہ جاری رکھے ہو ئے ہے۔

ان خیا لا ت کااظہار انہو ں نے پیرس میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ کپتان کی حکومت کوختم کر انے کیلئے مصنو عی مہنگا ئی اور ڈالر کی او ڑان جیسے فارمو لے آزمائے جا رہے ہیں پوری قوم چٹان کی طرح عمران خان کے سا تھ کھڑی ہے ملک کے مشکل حا لا ت عارضی ہیں خو شحا لی ملک کا مقدر ہے

انہو ں نے مزید کہاکہ بلاو ل بھٹو اور مریم نواز جتنا مر ضی شور کر لیں ان کے کر پٹ با پ کو حکومت کو ئی رعا یت نہیں دے گی تحریک انصا ف کی حکومت حقیقی معنو ں میں ملک اور قوم کی خد مت کررہی ہے عمران خان ان شاء اللہ اس ملک کو تر قی یا فتہ ممالک کی صف میں کھڑا کرنے میں کامیا ب ہو جا ئیں گے انہو ں نے کہا کہ اپوز یشن کیخلا ف مو جو دہ حکومت نے کو ئی نیا کیس نہیں بنایا ابھی تو کر پشن بارے صفا ئی ما نگی جا رہی ہے اگر وہ صفا ئی دینے میں کامیا ب نہیں ہو تے تو ان کامستقبل جیل ہے

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Khan Yousaf, Gen Secretary, PMLN, France
Previous Post عظیم لیڈر میاں محمد نواز شریف کی لڑائی آنے والی نسلوں کیلئے ہے، 70سال سے محبوس عوامی حقوق اورمینڈیٹ بحال کراکردم لینگے، خان یوسف
Next Post میاں محمد نواز شریف کی طرح ان کا ساتھ دینے والے سرخرو اورساتھ چھوڑنے والے بے نشان ہورہے ہیں، ملک انعام
Malik Inam, Coordinator, PMLN, Youth Wing, France

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.