yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بجٹ تک ڈالر کی قیمت اب مستحکم رہے گی

Web Editor May 25, 2019 1 min read
The dollar price will remain stable till budget
Share this:

The dollar price will remain stable till budgetکراچی: معروف صحافی و تجزیہ کار صابر شاکر نے کہا کہ ڈالر کی قیمت میں حال ہی میں کافی اُتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا لیکن اب ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے جس کی وجہ پاکستان کو سعودی عرب سے ملنے والا تیل ہے۔

صابر شاکر کا کہنا تھا کہ مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے اپنی معاشی ٹیم میں بھی تبدیلیاں کیں۔ انہوں نے سیکرٹری فناس یونس ڈھاگی کو تبدیل کر کے ان کی جگہ نوید کامران کو سیکرٹری فنانس بنا دیا۔ ڈالر کی قیمت میں اُتار چڑھاؤ دیکھنے میں آتا رہے گا لیکنبجٹ تک ڈالر کی قیمت اب مستحکم رہے گی۔ روپے کی قیمت میں بھی استحکام رہے گا۔ بجٹ کے بعد ڈالر کی قیمت پھر سے اوپر جائے گی ۔ فی الوقت ڈالرکی طلب میں کمی آ گئی ہے۔ سال کے اختتام پر بھی ڈالر کی قیمت مزید بڑھ جائے گی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایران اور امریکہ اور سعودی عرب اور ایران کے مابین کشیدگی کا جو ایک نیا ماحول پیدا ہو رہا ہے اس سلسلے میں ایران کے وزیر خارجہ نے پاکستان کا اہم دورہ کیا۔ پاکستان ان تمام حالات میں ثالثی کا کردار ادا کر رہا ہے۔ پاکستان کا ماننا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے مابین تعلقات کشیدہ نہیں ہونے چاہئیں اور لڑائی کی طرف نہیں جانا چاہئیے۔ اس سلسلے میں پاکستان کی ملٹری لیڈر شپ بھی اہم کردار ادا کر رہی ہے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نہ صرف ایران سے رابطے میں ہیں بلکہ سعودی عربسے بھی رابطے میں ہیں جبکہ وزیراعظم عمران خان کا بھی یہی خیال ہے۔ صابر شاکر نے بھارت میں نریندر مودی کی کامیابی پر بھی بات کرتے ہوئے کہا کہ وہاں جمہوریت نہیں ہے جس کا ثبوت نریندر مودی کی جیت ہے کیونکہ انتخابات سے قبل ہی پلوامہ کا ڈرامہ کروایا گیا جس کا الزام پاکستان پر عائد کیا گیا اور نریندرمودی نے اسی پر سیاست کی اور اسے اپنی انتخابی مہم کا حصہ بناتے ہوئے پاکستان میں سرجیکل اسٹرائیکس کرنے کا دعویٰ کیا۔ یہ منصوبہ بندی بہت پہلے ہی ہو چکی تھی ، کیونکہ اس کا فائدہ بی جے پی کو پہنچانا تھا۔ اس طرح کے کام ملٹری ، انٹیلی جنس ایجنسی اور اسٹیبلشمنٹ کے بغیر ممکن نہیں ہے لہٰذا ان سب نے پلوامہ کروا کر پاکستان کے خلاف نفرت انگیز جذبات کا اُبھارا گیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
At least 17 students were killed when the tuition center was burnt
Previous Post ٹیوشن سینٹر میں آتشزدگی لگنے سے کم از کم 17 طلبا ہلاک
Next Post راہول گاندھی نے کانگریس کی صدارت سے مستعفی ہونے کی پیشکش کردی
Rahul Gandhi offered to resign from the Congress presidency

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.