yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

انوشکا شرما کمر کی بیماری میں مبتلا ہوگئی

Web Editor May 24, 2019 1 min read
Anushka Sharma has suffered in waist fever
Share this:

Anushka Sharma has suffered in waist feverممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی ان دنوں ورلڈ کپ کی تیاریوں میں مصروف ہیں لیکن ایسے میں ان کی اہلیہ اور بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ انوشکا شرما کمر کی بیماری میں مبتلا ہوگئی ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق انوشکا شرما بلجنگ ڈسک کی بیماری میں مبتلا ہیں تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی ان دنوں ورلڈ کپ کی تیاریوں میں مصروف ہیں لیکن ایسے میں ان کی اہلیہ اور بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ انوشکا شرما کمر کی بیماری میں مبتلا ہوگئی ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انوشکا شرما بلجنگ ڈسک کی بیماری میں مبتلا ہیں ، اس بیماری کے باعث مریض کی کمر میں درد ہوتا ہے۔چونکہ یہ ریڑھ ہڈی کا معاملہ ہے اس لیے انوشکا شرما فزیو تھراپسٹ سے علاج کرارہی ہیں۔ منگل کے روز انوشکا شرما کی فزیو تھراپسٹ کے پاس جانے کی تصویر منظر عام پر آئی جو بدھ کے اخبارات کی زینت بنی۔ انوشکا شرما کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ طویل عرصے سے اس بیماری میں مبتلا ہیں کیونکہ انہوں نے دسمبر 2018 کے بعد سے اب تک کسی فلم میں کام نہیں کیا ۔ ان کی آخری فلم شاہ رخ خان کے مد مقابل ’ زیرو‘ تھی جو باکس آفس پر زیرو ہوگئی تھی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Punjab Thermal Power Pvt Ltd (PTPL) Jobs 2019 for Management Trainee Officers
Previous Post پنجاب تھرمل پاور پیوٹ لمیٹڈ (پی ٹی پی ایل) ملازمت ٹرین آفس کے لئے ملازمت 2019
Next Post نماز جمعہ کے دوران مسجد میں خوفناک دھماکہ
A massive explosion in the mosque during Friday prayers

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.