yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

ہردلعزیز راہنما چوہدری قمرالزماں کائرہ کے بیٹے کی وفات عظیم امتحان ہے۔پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کا ہرجیالاہ چوہدری قمرالزماں کائرہ کا اسامہ ہے، شیخ ندیم طارق

MH Kazmi May 20, 2019 1 min read
sheikh nadeem tariq siddiqui, incharge, information, cell, ppp, lalamusa
Share this:

ہردلعزیز راہنما چوہدری قمرالزماں کائرہ کے بیٹے کی وفات عظیم امتحان ہے۔پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کا ہرجیالاہ چوہدری قمرالزماں کائرہ کا اسامہ ہے، شیخ ندیم طارق

لالہ موسیٰ(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی لالہ موسیٰ کے سیکرٹری انچارج انفارمیشن سیل شیخ ندیم طارق صدیقی نے  چوہدری قمرالزماں کائرہ کے بیٹے اسامہ قمر کی وفات پر اظہار تعزیت اور دعائیہ پیغامات بھجوانے پر تمام تنظیموں اور شخصیات کا شکریہ ادا کیا اور انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کا ہر جیالا چوہدری قمرالزماں کائرہ کا اسامہ ہے۔ اللہ نے عظیم باپ سے عظیم امتحان لیا ہے۔

دعا گو ہیں اللہ کریم انہیں صبر واستقامت کے ساتھ اس امتحان میں سرخرو فرمائے اور جس صبر وشکر اوربرداشت کا انہوں نے مظاہرہ کیا وہ قابل تحسین اوریقیناً بے حد اجر وثواب کا پیش خیمہ ہے۔

اللہ کریم ان کےبیٹے کے درجات بلند فرمائیں اور ان کو اورانکے اہلخانہ کو اس سانحے کے بدلے میں عظیم کامیابی اوردرجات عطا فرمائیں۔ الہی آمین

sheikh nadeem tariq siddiqui, incharge, information, cell, ppp, lalamusa

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
zahid abbas shah, president, ppp, Germany
Previous Post ہردلعزیز راہنما چوہدری قمرالزماں کائرہ کے بیٹے کی وفات عظیم امتحان ہے۔ اللہ کریم انھیں اور انکے اہلخانہ کو سرخرو فرمائیں، زاہد عباس شاہ
Next Post حلیم اوربردبارترین سیاستدان چوہدری قمرالزماں کائرہ کو اللہ کریم بیٹے کی جدائی کے عظیم ترین امتحان میں سرخرو فرمائیں، رضیہ چوہدری
razia ch, president, ppp, uk, north zone

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.