yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایولین حملے میں زخمی 12 سالہ بچی کی حالت بہتر، ایک شخص اب بھی تشویشناکایولین حملے میں زخمی 12 سالہ بچی کی حالت بہتر، ایک شخص اب بھی تشویشناک
    • مارین لوپن کا 2027 کے لیے غیر رسمی آغاز، "پرسکون قوت" کے نعرے پر مبنی مہم کا اعلانمارین لوپن کا 2027 کے لیے غیر رسمی آغاز، “پرسکون قوت” کے نعرے پر مبنی مہم کا اعلان
    بین الاقوامی خبریں
    • ایولین حملے میں زخمی 12 سالہ بچی کی حالت بہتر، ایک شخص اب بھی تشویشناکایولین حملے میں زخمی 12 سالہ بچی کی حالت بہتر، ایک شخص اب بھی تشویشناک
    • مارین لوپن کا 2027 کے لیے غیر رسمی آغاز، "پرسکون قوت" کے نعرے پر مبنی مہم کا اعلانمارین لوپن کا 2027 کے لیے غیر رسمی آغاز، “پرسکون قوت” کے نعرے پر مبنی مہم کا اعلان
    شوبز
    • الزبتھ ہومز پر خفیہ دستاویزی فلم نے باکس آفس پر دھوم مچا دی، آسکر کی دوڑ میں تاریخی انقلابالزبتھ ہومز پر خفیہ دستاویزی فلم نے باکس آفس پر دھوم مچا دی، آسکر کی دوڑ میں تاریخی انقلاب
    • کومل عزیز خان نے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کو مستقل خیرباد کہہ دیا، کاروبار اور خودمختاری پر توجہ کا اعلانکومل عزیز خان نے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کو مستقل خیرباد کہہ دیا، کاروبار اور خودمختاری پر توجہ کا اعلان
    مقامی خبریں
    • خیبر پختونخوا میں سرکاری فنڈز کے اجرا کے لیے سخت ضابطے نافذ، SAP اندراج سے قبل منظوری لازمیخیبر پختونخوا میں سرکاری فنڈز کے اجرا کے لیے سخت ضابطے نافذ، SAP اندراج سے قبل منظوری لازمی
    • پنجاب میں بارش سے سردی کی شدت بڑھ گئی، اسلام آباد اور بالائی علاقوں میں مزید بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئیپنجاب میں بارش سے سردی کی شدت بڑھ گئی، اسلام آباد اور بالائی علاقوں میں مزید بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مہنگائی کے ذمہ دار 40 سال کے ڈکیت ہیں یا 9 ماہ کے حکمران، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید

Web Editor May 18, 2019 1 min read
Responsible of the inflation are 40 years robber or 9 months ruler, Federal Minister for Railways Sheikh Rashid
Share this:

Responsible of the inflation are 40 years robber or 9 months ruler, Federal Minister for Railways Sheikh Rashidلاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا مہنگائی کے ذمہ دار 40 سال کے ڈکیت ہیں یا 9 ماہ کے حکمران ہیں ان لوگوں کو تو چھٹی والے دن بھی ضمانت مل جاتی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ آصف زرداری میں پیسہ واپس دینے کا حوصلہ ہے لیکن نواز شریف میں یہ حوصلہ نہیں کہ وہ پیسا واپس کر دیں۔ چاہتے تو ان کے کچرے پر ڈبہ رکھ سکتے تھے لیکن ہم صفائی کر رہے ہیں جبکہ ان لوگوں نے سندھ کو ایڈزدہ کر دیا گیا اور یہ لوگ چلو بھر پانی میں ڈوب مریں۔

شیخ رشید کا کہنا تھا سب چور اکٹھے ہونے جا رہے ہیں لیکن عمران خان فرنٹ فٹ پر ان کا مقابلہ کر رہے ہیں اور عمران خان کی پوری کوشش ہے کہ انہیں این آر او نہ ملے۔ انہیں باہر جانے کی اجازت دے دی جائے تو سارا اتحاد ختم ہو جائے گا۔ وفاقی وزیر نے مزید کہا بلاول بھٹو نے مجھ سے صلح کر لی ہے اور لاہوریے جلتے ہیں جبکہ 2 دلوں کی پاکیزہ محبت کے درمیان لاہوریے قیدو بن گئے ہیں۔ وزیر ریلوے نے کہا سی پیک کے خلاف سازشیں ہو رہی ہیں اور عالمی طاقتیں نہیں چاہتیں کہ پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات مضبوط ہوں۔ دوسری جانب وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ڈالراورمہنگائی کےگندکامنبع نوازشریف اورزرداری ہیں، عمران خان ان کےگندکی صفائی کر رہاہے، شریف برادران پیسےنہیں دیں گے،زرداری شاید دیدے، آصف زرداری میں پیسہ واپس دینےکاحوصلہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ایم ایل ٹومنصوبےمیں غیرملکی سرمایہ کار دلچسپی لے رہے ہیں، عید پر 5 خصوصی ٹرینیں چلائیں گے، اقتدار میں آنے کے بعد 30 ٹرینیں اور7 لاکھ مسافروں کااضافہ ہوا۔ شیخ رشید کا کہنا تھا سکھر ریلوے اسٹیشن کی حالت ٹھیک نہیں ،خود دورہ کروں گا

گزشتہ 70سال میں ریلوے پر توجہ نہیں دی گئی جس سے مسائل ہوئے، ریلوے اسٹیشن کے ایک ہزار اسٹال ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر ریلوے نے کہا ریلوے اسٹالزمیں ریلوےملازمین کی بیواؤں کاکوٹہ رکھا گیا ہے، 20اور21گریڈوالوں سےمیں مایوس ہوگیاہوں، میں 18 اور 19 گریڈ والوں کو چارج دے دوں گا۔ تجاوزات پر عدالتی فیصلے کے حوالے سے ان کا کہنا تھا سپریم کورٹ کےفیصلےکےمطابق کےسی آرروٹ پرتجاوزات ختم کریں گے، 70 سال کی تجاوزات شیخ رشید کو جہیز میں ملی ہیں ، 30 دن میں تجاوزات کے خاتمے کا حکم ملا ہے۔ شیخ رشید نے کہا اپوزیشن کوعیدکےبعدنکلنےدیں گے پتہ چل جائےگا، ڈالراورمہنگائی کےگندکامنبع نوازشریف اورزرداری ہیں، مجھےتوماں کے جنازے کے لیے ضمانت نہیں ملی تھی، ان لوگوں کوتوچھٹی والےدن ضمانت مل جاتی ہے۔ وزیر ریلوے کا کہنا تھا عمران خان ان کےگندکی صفائی کررہاہے ، ہنگائی کےذمےدار40سال کےڈکیت ہیں یا9مہینےکےحکمران ہیں بلاول سےمتعلق سوال پر شیخ رشید نے جواب دیا آپ کو2دلوں کی پاکیزہ محبت پسند نہیں۔

انھوں نے مزید کہا شریف برادران پیسے نہیں دیں گے، زرداری شاید دے دے، آصف زرداری میں پیسہ واپس دینےکاحوصلہ ہے، دولت چھوڑیں ان کی اپنی اولاد ان کےکام نہیں آرہی۔ سی پیک کے حوالے سے شیخ رشید کا کہنا تھا سی پیک کےخلاف سازشیں ہورہی ہیں، عالمی طاقتیں نہیں چاہتی پاکستان اورچین میں تعلقات مستحکم ہوں۔ وزیر ریلوے نے کہا عمران خان کی پوری کوشش ہےکہ انہیں این آراونہ ملے، سندھ کوایڈزکردیاگیایہ لوگ چلو بھرپانی میں ڈوب مریں۔ ان کا کہنا تھا سب چوراکٹھےہونےجارہےہیں، ایک گھنٹے میں ساری اپوزیشن ختم ہوسکتی ہے ، پی ٹی آئی کہتی ہے3 ماہ میں مگر میں کہتا ہوں 3 سال میں گند ختم ہوجائےگا، ہم اس گند پر ٹوکرا رکھ سکتے تھے ہم نے اس گند کو ہٹایا ہے۔ قوم کے مسئلے حل کر رہے ہیں اس میں دشواریاں ہیں ، 40 سال کے ڈکیت ذمے دار ہیں یا 9 ماہ میں حالات ٹھیک کرنے والے ؟ ہم نے جو قرضے لیے ہیں وہ ہمیں ادا کرنے ہیں ، نواز شریف اور شہباز شریف نے بڑی مشکل سے دولت لوٹی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Chairman FBR Syed Shabbar Zaidi decision was made to charge the Secretary Revenue Division
Previous Post چیئرمین ایف بی آر سید شبر زیدی کو سیکرٹری ریونیو ڈویژن کا چارج دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا
Next Post تعلیمی اداروں میں یکم جون سے 14 اگست تک چھٹیاں ہوں گی
Educational institutes will be holidays from June 1 to 14th August

Related Posts

ایولین حملے میں زخمی 12 سالہ بچی کی حالت بہتر، ایک شخص اب بھی تشویشناک

ایولین حملے میں زخمی 12 سالہ بچی کی حالت بہتر، ایک شخص اب بھی تشویشناک

October 25, 2026
مارین لوپن کا 2027 کے لیے غیر رسمی آغاز، "پرسکون قوت" کے نعرے پر مبنی مہم کا اعلان

مارین لوپن کا 2027 کے لیے غیر رسمی آغاز، “پرسکون قوت” کے نعرے پر مبنی مہم کا اعلان

October 25, 2026
فرانس میں مظاہروں کا دوسرا مرحلہ، 70 ہزار سیکیورٹی اہلکار تعینات، شرکا کی تعداد پر حکومت اور یونین میں اختلاف

فرانس میں مظاہروں کا دوسرا مرحلہ، 70 ہزار سیکیورٹی اہلکار تعینات، شرکا کی تعداد پر حکومت اور یونین میں اختلاف

October 25, 2026
الزبتھ ہومز پر خفیہ دستاویزی فلم نے باکس آفس پر دھوم مچا دی، آسکر کی دوڑ میں تاریخی انقلاب

الزبتھ ہومز پر خفیہ دستاویزی فلم نے باکس آفس پر دھوم مچا دی، آسکر کی دوڑ میں تاریخی انقلاب

October 25, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.