yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    بین الاقوامی خبریں
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
Technology

موبائل کمپنیوں نے اپنا کام دکھا دیا، پاکستانیوں کو حیرت میں مبتلا کر دینے والی تفصیلات

MH Kazmi May 10, 2019 1 min read
Mobile companies showed their work, surprisingly speculating Pakistanis
Share this:
Mobile companies showed their work, surprisingly speculating Pakistanis
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) قومی اسمبلی کو بتایاگیا ہے کہ موبائل کمپنیوں نے ٹیکس کی مد میں صارفین سے 13 کھرب سے زائد ٹیکس وصول کیا،وزیر ریلوے نے 13 شہروں کے دورے بذریعہ ریل سفر کے دوران کئے، یومیہ الاؤنس 3 ہزار روپے ہے ،دورہ چین میں ایم ایل ون کے ابتدائی ڈیکلیئریشن پر دستخط کئے جو پاک ریلوے کی بہتری میں سنگ میل ہے،پی آئی اے سے 329 ملازمین کو جعلی ڈگری پر برطرف کیا گیا،برٹش ائیر ویز جون کے پہلے ہفتے میں پاکستان میں اپنا آپریشن شروع کریگی، انشاء اللہ وہ وقت دور نہیں جب پاکستان بھی خلا میں پہنچے گا ۔جمعرات کو شیخ رشید کے بطور وفاقی وزیر ریلوے ملک اور بیرون ملک دوروں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں جس کے مطابق وزیر ریلوے نے 13 شہروں کے دورے بذریعہ ریل سفر کے دوران کئے، یومیہ الاؤنس 3 ہزار روپے ہے ۔رپورٹ کیمطابق وفاقی وزیر نے میٹنگز، ٹریک، سٹیشنز اور دیگر تنصیبات کے جائزے کے حوالے سے دورے کئے ۔رپورٹ کے مطابق کراچی تا نوشہرہ 13 شہروں کے دوروں کے دوران 24 پیسنجر اور 4 فریٹ ٹرینز کا آغاز ہوا ،ریلوے کی آمدن میں بھی 35.300 بلین روپے کے مقابلے میں 39.010 بلین روپے اضافہ ہوا ،صرف 9 ماہ کی قلیل مدت میں 3.706 بلین روپے ریلوے کی آمدن میں اضافہ ہوا ،ایران، چین اور یو اے ای کے دورے تینوں ممالک کی دعوت پر بھی کئے ۔رپورٹ کے مطابق دورہ ایران میں کوئٹہ تفتان سیکشن کی بحالی پر گفت و شنید ہوئی ۔ بتایاگیا کہ انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ یو اے ای کی دعوت پر مڈل ایسٹ ریل کانفرنس میں شرکت کی ،دورہ چین میں ایم ایل ون کے ابتدائی ڈیکلیئریشن پر دستخط کئے جو پاک ریلوے کی بہتری میں سنگ میل ہے۔ وقفہ سوالات کے دور ان وزیرموسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے بتایاکہ رواں سال 14 اگست سے ہم پلاسٹک سے بھی یوم آزادی منائیں گے۔انہوں نے بتایاکہ حکومتی اداروں کو بھی پلاسٹک بیگ کا استعمال بند کرنے کا لکھا ہے، 2013 میں بھی پلاسٹک پر پابندی لگائی گئی لیکن وہ کسی اور صوبے سے کام شروع کر دیتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ ہم سنگل استعمال والے پلاسٹک بیگ پر کام کر رہے ہیں یہ متبادل پلاسٹک بیگ متعارف کرائیں گے۔زرتاج گل نے کہاکہ ( ن )لیگ کے دور میں پلاسٹک پر پابندی پر عملدرآمد نہ کرایا گیا اس لیے پلاسٹک آلودگی آگئی ہے۔وزیر ہوائی بازی ڈویژن سرورخان نے بتایاکہ پی آئی اے میں 521 لوگوں کیخلاف جعلی ڈگری پر کارروائی شروع کی گئی، کچھ لوگوں کے کیسز میں محکمانہ کارروائی جاری ہے،پی آئی اے سے 329 ملازمین کو جعلی ڈگری پر برطرف کیا گیا۔وقفہ سوالات کے دور ان گزشتہ تین سال میں موبائل کمپنیوں نے صارفین سے کتنا ٹیکس لیا اس حوالے سے تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں ۔وزیر کابینہ ڈویژن نے تفصیلات ایوان میں پیش کر تے ہوئے بتایاکہ موبائل کمپنیوں نے ٹیکس کی مد میں صارفین سے 13 کھرب سے زائد ٹیکس وصول کیا ۔تحریری جواب میں کہاگیاکہ زونگ نے تین سال میں صارفین سے 1کھرب 72ارب روپے ٹیکس وصول کیا،موبلنگ نے 5 کھرب 80 ارب روپے سے زائد ٹیکس وصول کیا ،ٹیلی نار نے 3 کھرب 17 ارب روپے سے زائد ٹیکس وصول کیا ،یو فون نے تین سال میں 1کھرب 57 کھرب سے زائد کا ٹیکس وصول کیا ،وارد نے تین سال میں 65 ہزار سے زائد کا ٹیکس وصول کیا۔اجلاس کے دوران غلام سرو ر خان نے بتایا کہ برٹش ائیر ویز جون کے پہلے ہفتے میں پاکستان میں اپنا آپریشن شروع کریگی۔ غلام سرور خان نے بتایاکہ پی آئی اے میں جہاز میں پسندیدہ سیٹ کیلئے اضافی پیسے لینے کا تاثر غلط ہے، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث فضائی کرائے میں اضافہ ہوا ہے۔وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بتایاکہ انشاء اللہ وہ وقت دور نہیں جب پاکستان بھی خلا میں پہنچے گا ۔انہوںنے کہاکہ جس طرح بھارت خلا میں اپنا کارنامہ انجام دے چکا ہے، ہم بھی جلد یہ کارنامہ انجام دیں گے۔
Share this:

MH Kazmi

25,238 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
A verse of Quran which the Holy Prophet said
Previous Post قرآن پاک کی وہ ایک آیت جس کے بارے میں حضور ﷺ نے فرمایا ک
Next Post رونگٹھے کھڑے کردینے والی تحریر
Ringtone writing

Related Posts

چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا

May 9, 2026

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.