yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

معروف صحافی ہارون رشید کا تہلکہ خیز انکشاف

MH Kazmi May 1, 2019 1 min read
Well-known development of famous journalist Aaron Rashid
Share this:

لاہور ( ویب ڈیسک ) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کار ہارون رشید نے کہا کہ عمران خان نے جب دھرنا دینا تھا تو میں ان کے پاس گیا اور ان سے کہا کہ خان صاحب کرکٹ کا میچ لوگ گھر میں ٹی وی پر بیٹھ کر دیکھتے ہیں ، پانچ لاکھ لوگ کہاں سے جمع ہوں گے ؟ جس پر انہوں نے مجھے کہا کہ میں تمہیں پانچ لاکھ لوگ اکٹھا کر کے دکھاؤں گا۔ جیسے کہتے تھے کہ ہم ٹیکس لے کر دکھائیں گے۔ کوئی ان سے پوچھے کہ آپ ٹیکس کیسے لیں گے۔ ایف بی آر ٹیکس اکٹھا کرنے میں ناکام ہو گیا ہے، ہارون رشید نے کہاکہ خان صاحب کے انداز فکر میں مجھے برگزیدگی نظر آتی ہے۔ بڑا آدمی ہمیشہ وہ ہوتا ہے جو اصولوں سے کبھی انحراف نہیں کرتا اور اپنے اصولوں پر ڈٹا رہتا ہے۔ ہارون رشید نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے مشیروں کا بھی صحیح انتخاب نہیں کیا۔ ایک گروپ ہے جو عمران خان پر مسلط ہے۔ اگر عمران خان اصولوں کے اتنے ہی علمبردار ہیں تو جہانگیر ترین ،جو بلاشبہ وہ بہت لائق آدمی ہیں، لیکن سپریم کورٹ نے ان کو نا اہل کیا ، پارٹی کے الیکشن میں بھی جہانگیر ترین نے دھاندلی کی، جہانگیر ترین نے اپنے ذاتی ملازمین کے نام پر کاروبار کیا ، پھر بھی عمران خان نے ان کو ساتھ بٹھایا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں ایک ایسا وزیراعلیٰ لگا دیا جو کام نہیں کررہا اس بات پر بھی سمجھوتہ ہو چکا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کو ہٹا دیا جائے گا چاہے یہ لوگ لاکھ تردید کر لیں، اب یہ لوگ ایک نیا نظام لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔جہانگیر ترین ارکان اسمبلی سے ملاقاتیں کی جا رہی ہیں اور ان کی خواہش ہے کہ گورنر پنجاب کو تبدیل کر دیا جائے۔ میری اطلاعات کے مطابق اسحاق خاکوانی کا نام بھی زیر غور ہے۔ میں نے اسحاق خاکوانی سے بات کی تو انہوں نے اس بات کی تردید نہیں کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی تعیناتی کے وقت میں نے ایک وفاقی وزیر سے اس فیصلے کی وجہ پوچھی تو انہوں نے کہا کہ پنجاب کا وزیراعلیٰ بہت طاقتور ہو جاتا ہے ، میری سمجھ سے باہر ہے کہ ان کی کیا سوچ ہے اور ایسی سوچ آخر کار کیوں ہے۔ جب تک یہ لوگ اپنی سوچ میں تبدیلی کر کے لانگ ٹرم پلاننگ نہیں کریں گے تب تک کوئی تبدیلی نہیں آسکتی۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
How forgiven such a big sin? Listen to a girl's story
Previous Post اتنا بڑا گناہ کیسے معاف کیا؟ سنئے ایک لڑکی کی کہانی
Next Post صدر مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ) فرانس اصغر خان کی پھوپھو کا نماز جنازہ مورخہ 3 مئی بروز جمعۃ المبارک مسجد پیری فیت میں بوقت 01:30 بجے ادا کیا جائیگا، تمام حضرات سے شرکت کی اپیل ہے
aunt, of, asghar khan, President, PMLN, Youthwing, France, died, today, funeral, will, be, announced, later

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.