yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

شاہ محمود قریشی نے اچانک نئے انتخابات کااعلان کردیا،

MH Kazmi May 1, 2019May 1, 2019 1 min read
Shah Mehmood Qureshi suddenly announced new elections,
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی نے پارٹی کارکنان کو کہا ہے کہ وہ بلدیاتی الیکشن کی تیاری کریں، اپوزیشن کا دباؤ بڑھ رہا ہے مگر وہ نیا پاکستان بننے سے کبھی نہیں روک سکتی، جناح کنونشن سینٹر میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 23ویں یوم تاسیس پر تقریب منعقد کی گئی جس میں وفاقی وزراء، معاونین خصوصی اور پارٹی رہنما سمیت کارکنان کی بڑی تعداد شریک ہے۔ تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا جس کے بعد ہال میں وزیراعظم عمران خان کی سیاسی جدوجہد کی عکاسی کرتی ہوئی ایک ویڈیو چلائی گئی۔وزیر خارجہ اور پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران کو پارٹی کے 23واں یوم تاسیس اور پارٹی کارکنان کو وزیرِاعظم عمران خان مبارک ہو۔انہوں نے 2014 کے تین ماہ سے جاری جاری رہنے والے دھرنے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اُس وقت اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنما پر لاٹھیاں پر سائیں، لیکن آج وہی پولیس ان رہنماؤں کو سلام کر رہی تھی۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پارٹی کے جن رہنماؤں کو ٹکٹ نہیں ملے انہوں نے پروپگینڈے کے باوجود پارٹی کے نظریہ کو نہیں چھوڑا ۔پارٹی کے نائب چیئرمین کا کہنا تھا کہ جو لوگ تحریک انصاف کا تمسخر اڑانے والے آج اسی کے خوف سے ایک دوسرے کے ساتھ جمع ہورہے ہیں۔ملتان میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے بارے میں بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ اس میں تمام سیاسی جماعتیں ایک ساتھ ہوگئیں، مہنگائی کی باتیں کی جارہی تھیں لیکن پاکستان کے سیاسی ووٹر نے پی ٹی آئی پر اعتماد کرکے جتوایا۔ پنجاب میں بلدیاتی قانون کے بل کی منظوری پر بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پنجاب میں نیا بلدیاتی قانون منظور ہوچکا ہے تاہم پارٹی کارکنان بلدیاتی انتخابات کی تیاری کریں۔

 

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
"Return and billions of billions of dollars.
Previous Post ’’ اربوں ڈالرز کی واپسی اور ڈیل طے ۔۔
Next Post اب پاکستان کو سپر پاور بننے سے کون روکے گا ؟؟؟
Who will stop Pakistan from becoming super power now?

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.