yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

صدر مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ) فرانس اصغر خان کی پھوپھو کا نماز جنازہ مورخہ 3 مئی بروز جمعۃ المبارک مسجد پیری فیت میں بوقت 01:30 بجے ادا کیا جائیگا، تمام حضرات سے شرکت کی اپیل ہے

Web Editor May 1, 2019May 2, 2019 1 min read
aunt, of, asghar khan, President, PMLN, Youthwing, France, died, today, funeral, will, be, announced, later
Share this:

پیرس: (نمائندہ خصوصی)  صدر مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ) فرانس اصغر خان کی پھوپھو جان جو کل رضائے الہی سے انتقال کر گئ تھیں، ان کی نماز جنازہ 3 مئی 2019 بروز جمعتہ المبارک بوقت 01:30 بجے دن مسجد پئیری فیت میں ادا کیا جائیگا۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ پیرس اور پاکستان بھر سے ان کے ساتھ تعزیت کیلئے فون کالز اور تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔ تمام حضرات سے اپیل ہے کہ نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات نے چوہدری اصغر خان کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پھوپھو کی وفات کا سن کر بہت دکھ ہوا.انکے خاندان کے ساتھ اس غم میں برابر کے شریک ہیں اور اللہ تعالیٰ سے مرحوم کی مغفرت اور خاندان والوں کے لیے صبر جمیل کے لیے دعا گو ہیں. پیرس کے مختلف سیاسی ومذہبی حلقوں اور سماجی شخصیات کی طرف سے بھی ان کی پھوپھو کی وفات پر اظہار تعزیت کیا گیا اور ان کی مغفرت کیلئے دعا کی گئی۔

aunt, of, asghar khan, President, PMLN, Youthwing, France, died, today, funeral, will, be, announced, later

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Well-known development of famous journalist Aaron Rashid
Previous Post معروف صحافی ہارون رشید کا تہلکہ خیز انکشاف
Next Post ایسی بات کہہ ڈالی کہ تنقید کرنے والوں کی بولتی بند ہو گئی
It was said that the critics of the criticism stopped

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.