yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دل نہیں کرتا کہ کوئی بھی آدمی لاپتہ ہو، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی پریس بریفنگ

Web Editor April 29, 2019 1 min read
Does not heart that any one is missing, press briefing of DG ISPR Major General Asif Ghafoor
Share this:

“دل نہیں کرتا کہ کوئی بھی آدمی لاپتہ ھو”۔۔ڈی جی آئی ایس پی آر،میجرجنرل آصف غفور کی پریس بریفنگ

راولپنڈی‏: (اصغر علی مبارک) پاکستان ایک نظریے کے تحت وجود میں آیا، دہشتگردی کیخلاف ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے، کالعدم تنظیموں کو مین اسٹریم میں لانے کیلیے مالی وسائل درکار ہوتے ہیں، ‏1960 میں ملک کے حالات بہت اچھے تھے، جب آزادی ملی تو کشمیر کا مسئلہ ساتھ آیا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ ‏نیشنل ایکشن پلان کے وقت تو ایف اے ٹی ایف نہیں تھا، کالعدم تنظیموں کو عمل داری میں لانے کے طریقے پر جنوری 2019 میں فیصلہ ہو گیا تھا، کشمیر ہماری رگوں میں دوڑتا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر‏ نے کہا کہ بھارت پہلے کہتا رہا 300 لوگ مار دیئے پھر پیچھے ہٹ گیا
‏امریکیوں نے ایف 16 طیاروں کی گنتی نے بھی دعویٰ جھوٹ ثابت کیا۔ ‏بھارت نے پائلٹس سے متعلق بھی جھوٹ بولا، ‏بھارت پاکستان کی جوابی کارروائی سے ہونے والے نقصان کے بارے میں بھی سچ بتائے، ہر پاکستانی کشمیر کیلئے جنگ کرنے کو تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر‏ نے کہا کہ جس بریگیڈ کے قریب ہم نے میزائل گرایا بتایا جائے وہاں کون تھا؟ ‏بھارت نے جارحیت کی تو 27 فروری جیسا جواب دیں گے،

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ ‏بھارتی میڈیا کو رویہ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے،‏ ملکی و غیرملکی صحافیوں کو علاقے کا دورہ کرایا،‏ نیشنل ایکشن پلان کے وقت تو ایف اے ٹی ایف نہیں تھا، ڈی جی ایس پی آر‏ نے کہا کہ کالعدم تنظیموں کو عمل داری میں لانے کے طریقے پر جنوری 2019 میں فیصلہ ہو گیا تھا،‏ کالعدم تنظیموں کے ویلفیئر سیٹ اپ کو کنٹرول کرنے کیلیے طریقہ بنایا ہے، حکومت کا نمائندہ ویلفئر تنظیموں کے ویلفئر سیٹ اپ کی نگرانی کرے گا، ڈی جی ایس پی آر‏ نے کہا کہ پاکستان میں 30ہزار سے زائد مدرسوں میں ڈھائی لاکھ بچے زیر تعلیم ہیں۔‏ 1980 سے آج تک مدرسوں کی تعداد 30ہزار سے زائد ہو چکی ہے، ڈی جی ایس پی آر نے کہا کہ ‏ملک کی آبادی کا 60 فیصد حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ اس وقت ففتھ جنریشن اور ہائبرڈ وار چل رہی ہے، ‏نیشنل ایکشن پلان کے وقت تو ایف اے ٹی ایف نہیں تھا،‏ 2014 میں نیشنل ایکشن پلان بنا تو پلوامہ واقعہ نہیں ہوا تھا، حکومت کا نمائندہ ویلفیئر تنظیموں کے ویلفئر سیٹ اپ کی نگرانی کرے گا۔ مدرسے تین قسم کے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ‏کالعدم تنظیموں کے ویلفیئر سیٹ اپ کو کنٹرول کرنے کیلیے طریقہ بنایا ہے، ‏مدرسوں کو مین اسٹریم میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ستر فیصد مدرسوں میں فی طلبہ ہزار روپیہ ماہانہ خرچ ہوتا ہے، انہوں نے بتایا کہ امریکہ سے بھی طالبعلم یہاں کے مدرسوں میں پڑھانے آتے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Previous Post پی ٹی آئی یورپین کنوینشن کا تحریک انصاف فرانس کی جانب سے پارٹی کے 23 یوم تاسیس کے موقع پر پیرس میں یورپین کنوینشن کا شاندار انعقاد
Next Post صادق آباد کی مظہر فرید کالونی سے لین دین کے تنازعے پر دو افراد لاپتہ
Two people missing on the give and take dispute from Mazhar Fareed Colony of Sadiqabad

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.