yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیراعظم نیا وزیر اعلیٰ پنجاب اپنی پارٹی میں سے ہی لگائیں گے، ارشاد بھٹی

Web Editor April 23, 2019 1 min read
Prime Minister's new Chief Minister Punjab will be from his party, Arshad Bhatti
Share this:

سینئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہا ہےکہ وزیراعظم نیا وزیر اعلیٰ پنجاب اپنی پارٹی میں سے ہی لگائیں گے، سینئر تجزیہ کار مشرف زیدی نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب سے تعلقا ت متوازن رکھنا پاکستان کی بڑی ذمہ داری ہے پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن بنچوں سے کیوں نکالا کے الفاظ کی گونج سنائی دیتی رہی۔

سینئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہا کہ عمران خان نے جس دن فیصلہ کرلیا عثمان بزدار کو ہٹادیں گے، چوہدری نثار کے وزیراعلیٰ پنجا ب بننے کی افواہ صدارتی نظام کے شوشہ جیسی ہی ہے، چو ہدری پرویز الٰہی کا مسئلہ مونس الٰہی کو وزیر بنانے کا ہے تو وہ حل ہوجائے گا، عثمان بزدار آج کل بڑی بھاگ دوڑ کررہے ہیں، وہ احسن جمیل گجر کے پاس بھی گئے اور بلاواسطہ بنی گالہ میں بھی رابطے کررہے ہیں، پنجاب جیسے بڑے صوبے کا عثمان بزدار جیسا وزیراعلیٰ ہونا حیرتناک ہے جس کی ہر بات سے ذہنی پسماندگی جھلکتی ہے، عثمان بزدار تمام تر دعوؤں کے باوجود زیادہ لمبے عرصہ نہیں چلیں گے، عمران خان کو گڈکوپ بیڈ کوپ کھیلنے کا مشورہ دیا گیا لیکن یہ سلسلہ نہیں چلے گا، تحریک انصاف کے اصل لوگ اسد عمر کے جانے کے بعد حقیقی تبد یلیو ں پر زور دے رہے ہیں، ارشاد بھٹی کا کہنا تھا کہ عثمان بزرد ار جلد یا بدیر تبدیل ضرور ہوں گے، وزیراعظم نیا وزیر اعلیٰ پنجاب اپنی پارٹی میں سے ہی لگائیں گے، چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کی بڑی کوشش کی گئی مگر عمران خان نے انکار کردیا کہ پنجاب میں ہمارا بندہ ہی ہوگا، فردوس عاشق اعوان باقاعدہ وزارت اطلاعات چلاتی نظر نہیں آرہی ہیں۔سینئر تجزیہ کار مشرف زیدی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان حیران کن قسم کے انکشافات ایران کی سرزمین پر کررہے ہیں

عمران خان کے بیان کو مثبت اور منفی دونوں انداز سے دیکھا جاسکتا ہے، پاکستان اور ایران کے درمیان انڈراسٹینڈنگ ہوگئی ہے تو ایران کے تحفظات کو بھی تسلیم کیا جانا چاہئے ، ضروری ہے کہ دونوں ممالک ایک دوسرے کو یقین دہانی کروائیں لیکن ایران کی طرف سے آج کوئی بیان سامنے نہیں آیا، ایران نے ستر سال خصوصاً پچھلے چند برسوں میں ہندوستان کا ساتھ دینے ،پاکستان اور سی پیک کیخلاف کام کرنے والے گروہوں کا ساتھ دینے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ، ایران ہندوستان دوستی میں اتنا دیوانہ ہے کہ پاکستان کے تزویراتی تحفظات کو رد کرسکتا ہے تو پھر وزیراعظم پاکستان کو ایران میں ایسی بات کرنے کی کیا ضرورت تھی۔ مشرف زیدی کا کہنا تھا کہ امریکا کی ایران پر پابندیوں کے تناظر میں پاکستان کو ایران کے ساتھ مشترکہ بارڈر فورس قائم کرتے ہوئے احتیاط سے کام لینا ہوگا، ایران اور سعودی عرب سے تعلقات متوازن رکھنا پاکستان کی بڑی ذمہ داری ہے۔ میزبان شاہزیب خانزادہ نے تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن بنچوں سے کیوں نکالا کے الفاظ کی گونج سنائی دیتی رہی، بلاول بھٹو تقریر کرتے رہے اپوزیشن کی بنچیں بجتی رہیں، حکومتی اراکین ناراض ہوتے رہے اور اس شورشرابے نے قومی اسمبلی کا ماحول گرم رکھا، بلاول بھٹو پچھلے کچھ دنوں سے صرف حکومت کو ہی مشکل وقت نہیں دے رہے بلکہ اپوزیشن جماعت ن لیگ پر بھی حاوی نظر آرہے ہیں، اپوز یشن جماعتوں میں سب سے واضح کردار ادا کرتے نظر آر ہے ہیں، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے کچھ وزراء سے قلمدان واپس لینے اور ان کی جگہ پیپلز پارٹی کے سابقہ وزراء کو سونپنے پر حکومت پر کڑی تنقید کی اور کئی سوالات اٹھائے، وزیراعظم عمران خان کیلئے بلاول بھٹو نے سلیکٹڈ وزیراعظم کا لفظ استعمال کرتے ہوئے کہا کہ وزیروں کو نکالنے سے سلیکٹڈ وزیر اعظم کی نااہلی نہیں چھپے گی، وزیراعظم کو سلیکٹڈ کہنے پر حکومتی بنچوں نے شور مچایا اور احتجاج کیا لیکن بلاول اپنی بات کہتے چلے گئے اور پیپلز پارٹی کے اراکین ان کی ہر بات پر ڈیسک بجاتے رہے، بلاول بھٹو قومی اسمبلی میں وزراء کے نام گنواتے رہے اور وزیراعظم کو سلیکٹڈ وزیراعظم کے طعنہ دیتے رہے اور نالائق کہتے رہے، بلاول بھٹو نے کہا کہ کابینہ میں وزراء کو ایک آنکھ سے دیکھیں تو مشرف کی کابینہ ہے تو دوسری آنکھ سے دیکھیں تو پیپلز پارٹی کے وزیر نظر آتے ہیں، بلاول جارحانہ تنقید کرتے رہے اور خود بھی مسکراتے رہے۔ شاہزیب خانزادہ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت میں شامل رہنما ماضی میں وزیرخزانہ حفیظ شیخ کی پالیسی اور کارکردگی پر تنقید کرتے رہے ہیں، یہ تنقید اس وقت کی جاتی تھی جب حفیظ شیخ پیپلز پارٹی کی حکومت میں وزیرخزانہ تھے، تحریک انصاف کے اتحادی شیخ رشید تک حفیظ شیخ پر تنقید کرتے رہے، شیریں مزاری نے 2012ء اور 2013ء میں حفیظ شیخ کے خلاف کئی ٹوئٹس کیے تھے،ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا تھا کہ حکومت امریکا کے پسندیدہ حفیظ شیخ کیلئے سب کچھ کرگزرنا چاہتی ہے، جنوری2013ء میں ایک ٹوئٹ میں شیری مزاری نے کہا کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کی تمام درخواست مسترد کردی لیکن امریکا کے کٹھ پتلی حفیظ شیخ کہتے ہیں کہ آئی ایم ایف سے بات چیت مفید رہی، ہمارے ڈاکٹر شیخ بے شرمی کے ساتھ جھوٹ بولتے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Pakistani model and actress Iman Ali sister singer Rahma Ali also got a secret marriage
Previous Post پاکستانی ماڈل و اداکارہ ایمان علی کی بہن گلوکارہ رحمہ علی نے بھی خفیہ شادی کرلی
Next Post جھاڑو پھیرنے والے
Broom trailers

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.