yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

قومی ٹیم کے آل راﺅنڈر فہیم اشرف کی موٹرسائیکل چور لے گئے

Web Editor February 21, 2019February 21, 2019 1 min read
Thieves took the bike of all-rounder of the national team Fahim Ashraf
Share this:

دبئی: قومی ٹیم کے آل راﺅنڈر فہیم اشرف کی موٹرسائیکل چور لے گئے ہیں، فہیم اشرف کے والد رانا اشرف نے بتایا کہ میرے بیٹے فہیم اشرف کی موٹرسائیکل ہماری مارکیٹ المجید شاپنگ سنٹر میں کھڑی تھی کہچور لے گئے ، پولیس کو درخواست دیدی ہے لیکن مقدمہ درج نہیں کیا گیا۔ یاد رہے کہ 25 سالہ فہیم اشرف نے جون 2017ء میں انگلینڈ میں کھیلی گئی چیمپئنز ٹرافی میں سری لنکاکے خلاف میچ سے اپنے ون ڈے کیریئر کا آغاز کیا تھا اور اب تک قومی ٹیم کے لیے 18 ون ڈے میچز میں 28.06 کی اوسط سے 18 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں ، انہوں نے ستمبر 2017ء میں ورلڈ الیون کے خلاف اپنے ٹی ٹونٹی کیریئر کا آغاز کیا تھا اور اب تک قومی ٹیم کے لیے 25 میچزمیں20.12 کی اوسط سے 24 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں ،انہوں نے 27 اکتوبر 2017ء کو سر ی لنکا کے خلاف ابوظہبی میں کھیلے گئے ٹی ٹونٹی میچ کے دوران ہیٹرک کرنے والے پہلے پاکستانی اور دنیا کے چھٹے باﺅلر ہونے کا اعزاز بھی حاصل کیا تھا،فہیم اشرف نے مئی 2018ء میں آئر لینڈ کے خلاف اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا اور اپنے پہلے ہی میچ میں 83 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی، وہ اب تک4ٹیسٹ میچز میں 26.09 کی اوسط سے 11 وکٹیں بھی حاصل کرچکے ہیں ۔دوسری جانب قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان آل راؤنڈر فہم اشرف نے ثابت کردیا کہ سب سے پہلے پاکستان اور انہوں نے جذبہ حب الوطنی کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے ملک کے لئے ہزاروں پاونڈزکوٹھوکرماردی اور قومی ٹیم میں مصروفیات کے باعث انگلش کاؤنٹی ڈربی شائر سے معاہد ہ ختم کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق آل راؤنڈرفہیم اشرف نے قومی ٹیم میں مصروفیات کے باعث کاؤنٹی کلب کرکٹ کا معاہد ہ قربان کردیا ہے اورانگلش کاؤنٹی کرکٹ نہ کھیلنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ثابت کردیا ہے کہ پیسوں سے زیادہ ان کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو زیادہ ضرورت ہے، خیال رہے کہ فہیم اشرف کو انگلش کاؤنٹی کرکٹ کلب کی جانب سے 14 ٹی ٹونٹی اور دو 4 روزہ میچ کھیلنے تھے لیکن وہ قومی ٹیم کی مصروفیات کے باعث اس معاہدے سے دستبردار ہوگئے ہیں اور انہوں نے معاہدہ ختم کر دیا ہے،انہیں جولائی سے ستمبر کے دوران کاونٹی کی نمائندگی کرناتھی جبکہ اسی دوران پاکستان نے آسٹریلیااورزمبابوے کےساتھ تین ملکی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کھیلناہے۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو رواں سال جولائی سے ستمبر تک ایشیا کپ اور ایک تین ملکی سیریز کھیلنی ہے جب کہ انگلش کاؤ نٹی سیزن بھی جولائی سے ستمبر تک ہی شیڈول ہے۔نوجوان کھلاڑی کو حال ہی میں دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کے لیے بھی 16 رکنی ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ فہیم اشرف اس سے قبل بھی قومی کرکٹ ٹیم کی مصروفیات کے باعث بنگلہ دیش پریمیئرلیگ کا معاہدہ بھی ختم کر چکے ہیں۔یاد رہے کہ آل راؤنڈرفہیم اشرف ڈیبیو کرکے پاکستان کی جانب سے ون ڈے انٹرنیشنل کھیلنے والے 213ویں کھلاڑی ہیں۔چیمپئنزٹرافی کے اہم میچ میں پاکستان نے آل راؤنڈرفہیم اشرف کوٹیم میں شامل کیا تھا، قومی ٹیم کے سابق کپتان اظہرعلی نے میدان میں اترنے سے قبل گرین کیپ دی تھی ۔فہیم اشرف 31 فرسٹ کلاس میچز میں 63.86 کی اوسط سے 1207 رنز بنا چکے ہیں جبکہ 26.63 کی اوسط سے 94 وکٹیں بھی حاصل کررکھی ہیں۔واضح رہے کہ چیمپئنز ٹرافی سے قبل بنگلہ دیش کے خلاف وارم اپ میچ میں فہیم اشرف نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کی لڑکھڑاتی بیٹنگ کو سہارا دیا تھا اور 30 گیندوں پر 64 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلتے ہوئے 342 رنز کا بڑا ہدف عبور کرنے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
PO Box 711 Public Sector Organization Jobs 2019 for 8+ Office Clerk, Accountant, Asst Engineer, Research, Lecturer & Other Posts
Previous Post پی ہ باکس 711 پبلک سیکٹر آرگنائزیشن نوکریاں 201 9 8 + 8 آفس کلرک، اکاؤنٹنٹ، اسسٹ انجینئر، تحقیق، لیکچرر اور دیگر مراسلہ
Next Post فجیہ روتھ PFAU میڈیکل کالج (اسلام آباد / کراچی) نوکری فیکلٹی کے لئے 2019 ملازمتیں
Fazaia Ruth PFAU Medical College (Islamabad/Karachi) Jobs 2019 for Teaching Faculty

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.