yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے پلیئر مجیب الرحمان امریکہ حسینہ سے نکاح

Web Editor November 30, 2018November 30, 2018 1 min read
Blind Cricket team player Mujibur Rahman Nikah with American beauty
Share this:

بہاولپور: سیالکوٹ اور لاہور کے بعد بہاولپور کے نوجوان پر بھی ایک امریکہ حسینہ دل ہار بیٹھی، لیکن یہ نوجوان کوئی عام نہیں بلکہ بلائنڈ کرکٹر مجیب الرحمٰن ہیں جنہوں نے امریکی حسینہ کو اپنا دیوانہ بنا لیا، اور امریکہ حسینہ نے پاکستان آکر اسلام قبول کرتے ہوئے مجیب الرحمٰن سے نکاح کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق بہاولپور کے علاقہ سٹاف کالونی کے رہائشی اور قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے پلیئر مجیب الرحمٰن کی برٹنی منٹگمری نامی امریکہ دوشیزہ سے 2 سال قبل فیس بک پر دوستی ہوئی، یہ دوستی آہستہ آپستہ محبت میں تبدیل ہوتی گئی، برٹنی منٹگمری نے دو سال قبل ہی مجیب الرحمٰن کی خاطر اسلام قبول کر لیا تھا۔ اور وہ اس سال بدھ کے روز بہاولپور آئیں اور سٹاف کالونی میں نکاح کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
یہاں پر یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ برٹنی منٹگمری اور مجیب الرحمٰن دونوں ہی جزوی طور پر بلائنڈ ہیں اور مجیب الرحمٰن قومی کرٹ ٹیم کا حصہ ہیں۔ شادی کے پر مسرت موقع پر مجیب الرحمن کے موقع پر ان کے گھر والے بھی اس شادی سے بہت خوش تھے اور انہوں نے اپنی غیر ملکی بہو کو پاکستان آنے پر دل کی اتھا گہرائیوں سے ویلکم کیا ہے۔جبکہ مجیب الرحمٰن کے ساتھی کھلاڑیوں کی جانب سے بھی دونوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد کے پیغام بھجوائے گئے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Desi chickens will bring and will do business
Previous Post دیسی مرغیاں لائیں گے اور بزنس کریں گے
Next Post چیف جسٹس نے سابق چیف جسٹس کے احکامات معطل کر دیے
The Chief Justice suspended the orders of former Chief Justice

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.