yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ملکی سیاست میں نیا موڑ: آصف زرداری اورمریم نواز کی سیاست میں کیا چیز مشترک نکلی؟ جانیے

Web Editor November 9, 2018 1 min read
New turn in domestic politics...
Share this:

کراچی(ویب ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں سینئر تجزیہ کاروں مظہرعباس، سلیم صافی،ریما عمر، ارشادبھٹی، حفیظ اللہ نیازی اور امتیازعالم نے میزبان ابصاء کومل سے گفتگو کرتے ہوئے نےگفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز نے ڈیل کرلی ہے یا ڈیل کی کوشش کر رہے ہیں، خاموشی ڈیل نہیں بلکہ حکمت عملی ہے، پارلیمنٹ میں مسلسل گالم گلوچ اور سخت جملوں کے تبادلہ کی ذمہ دار حکومت ہے مگر حزب اختلاف بھی قصوروار ہے،پارلیمنٹ میں گالم گلوچ پارلیمانی کلچر کے زوال کا بدترین اظہار ہے،حکومت نے پارلیمنٹ میں گفتگو کیلئے ضابطہ اخلاق بنانے کی اچھی تجویز دی ہے۔

آصف زرداری کا نواز شریف کی خاموشی پر تبصرہ کہ شاید حالات کو ٹھنڈا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، اس پر سلیم صافی نے کہا کہ نواز شریف اور مریم نواز یقینا حالات ٹھنڈے کرنے کی کوشش کررہے ہیں، آصف زرداری نے بھی پچھلے ایک سال سے حالات کو ٹھنڈا کیا ہوا تھا ،نواز شریف اور مریم نواز نے ڈیل کرلی ہے یا ڈیل کی کوشش کررہے ہیں، ان کی پراسرار خاموشی کی اس کے سوا کوئی توجیح پیش نہیں کی جاسکتی ہے۔
حفیظ اللہ نیازی کا کہنا تھا کہ نواز شریف اس وقت بے بس ہیں، پاکستانی عوام نے ووٹ کے ذریعہ نواز شریف کے بیانیہ کی سپورٹ کی۔ ارشاد بھٹی نے کہا کہ آصف زرداری درست کہہ رہے ہیں نواز شریف حالات ٹھنڈے کرنے کی کوشش کررہے ہیں، عوامی عدالتیں لگانے اور انقلاب کے نعرے لگانے والے نواز شریف نے خاموش رہنے کی سیاست کی مگر اب حالات اچھے نہیں لگ رہے ہیں۔ریما عمر کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی خاموشی کی وجہ ڈیل نہیں بلکہ انہوں نے حکمت عملی تبدیل کی ہے۔ مظہر عباس نے مؤقف اختیار کیا کہ کہ نواز شریف سمجھتے ہیں ان کے ساتھ دھوکا ہوا ہے اسی وجہ سے وہ خاموش ہیں، نواز شریف زرداری سے بھی ناخوش ہیں کیونکہ انہوں نے ان کا ساتھ نہیں دیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
RANA YASEEN, FRANCE, SAYS, ON, NATIONAL, ISSUES, ALL, POLITICAL, PARTIES, SHOULD, FORM, A, JOINT, LINE, OF, ACTION
Previous Post قومی سلامتی کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھنا چاہیے، رانا محمد یاسین
Next Post قبضہ گروپوں کا رونا رونے والے (ن) لیگی رہنما طلال چوہدری خود کس سنگین کام میں ملوث نکلے؟ جانیے
The Lagi leader, who was the cousin of the gang groups, was involved in the serious work of Lalit Chaudhary. Get it

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.