yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

چین میں مشترکہ اعلامیہ میں ن لیگ کی تعریف نے حکومتی ہرزہ سرائی کی قلعی کھول دی، اصغر خان

Web Editor November 8, 2018 1 min read
ASGHAR KHAN, PRESIDENT, PMLN, (YOUTH WING) , FRANCE, CHINE, JOINT, STATEMENT, DEFUSED, GOVT, VOWING, AGAINST, PMLN, LEADERSHIP
Share this:

چین میں مشترکہ اعلامیہ میں ن لیگ کی تعریف نے حکومتی ہرزہ سرائی کی قلعی کھول دی، اصغر خان

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ)فرانس کے صدر اصغر خان نے کہا ہے کہ  مسلم لیگ ن کے خلاف حکومتی ہرزہ سرائی کے غبارے سے بیجنگ کانفرنس کے مشترکہ اعلامیے نے ہوا نکال دی ہے۔ کرپشن کو پکڑنے اور اس کے خلاف اقدامات کے بلند و بانگ دعوے کرنے والوں کے سامنے چینی حکومت نے بیجنگ  کانفرنس کے مشترکہ اعلامیہ میں ن لیگ  دور کے سی پیک کے تحت لگائے گئے بجلی منصوبوں کی تعریفوں کے پل باندھ دیے ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی خدمت کرنے کا صلہ مسلم لیگی قیادت کو بد ترین انتقام کا نشانہ بنا کر دیا جارہا ہے۔ جب کہ بین الاقوامی فورمز جانتے ہیں پاکستان ن لیگ کے دور میں غیر معمولی  ترقی کر رہا تھا اور تاریخی منصوبے لگائے گئے جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔

 

ASGHAR KHAN, PRESIDENT, PMLN, (YOUTH WING) , FRANCE, CHINE, JOINT, STATEMENT, DEFUSED, GOVT, VOWING, AGAINST, PMLN, LEADERSHIP

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
JAVED BUTT, EX-PRESIDENT, PMLN, FRANCE, SAYS, EXTREMISTS, ARE, BEING, GIVEN, NRO, BUT, DEMOCRATIC, POWERS, FACING, WORST, REVENGE, OF, PAK, HISTORY
Previous Post ملک بھر میں خون خرابہ کرنے والوں کو این آر او جبکہ جمہوری لیڈروں کو بد ترین انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے، جاوید بٹ
Next Post قومی سلامتی کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھنا چاہیے، رانا محمد یاسین
RANA YASEEN, FRANCE, SAYS, ON, NATIONAL, ISSUES, ALL, POLITICAL, PARTIES, SHOULD, FORM, A, JOINT, LINE, OF, ACTION

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.