yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

On the unbelievable rise in PCB, Najam Sethi is backgraded to leave the post

Web Editor August 16, 2018 1 min read
On the unbelievable rise in PCB, Najam Sethi is backgraded to leave the post
Share this:

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ میں ان دنوں بے یقینی کی کیفیت عروج پر ہے, سیاسی بنیادوں پر بھرتی ہونے والے کرکٹ بورڈ چیئرمین نجم سیٹھی اپنا عہدہ چھوڑنے سے گریزاں ہیں حالانکہ انہیں اس حوالے سے واضح اشارے بھی مل چکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق بورڈ کے دیگر عہدیداروں میں ممکنہ تبدیلی کی ہواؤں کے سبب بے چینی پھیلی ہوئی ہے کیونکہ سربراہ کی رخصتی کی صورت میں وہ بھی عتاب کا نشانہ بن سکتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ روز مرہ کے کاموں پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ چیئرمین پی سی بی بہت زیادہ پر امید نہیں ہیں کہ تحریک انصاف کے حکومت سنبھالنے کے بعد انہیں عہدے پر برقرار رہنے دیا جائے گا لیکن بے یقینی کی صورتحال کے باوجود وہ از خود عہدہ چھوڑنے میں پس و پیش کا مظاہرہ کر رہے ہیں جس کی وجہ سے پی سی بی ہیڈ کوارٹرز میں بے یقینی کی فضاء کا راج ہے۔

واضح رہے کہ نجم سیٹھی ایک حالیہ انٹرویو میں واضح کر چکے ہیں کہ پاکستان سپر لیگ اور بورڈ کے کچھ ایسے اہم معاملات وہ دیکھ رہے ہیں جنہیں ابھی چھوڑ کر جانے سے پاکستان کرکٹ کو کافی نقصان ہو سکتا ہے لیکن ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ اگر عمران خان انہیں اس عہدے پر نہیں دیکھنا چاہیں گے تو وہ اسے چھوڑنے میں ایک سیکنڈ بھی نہیں لگائیں گے۔

یاد رہے کہ نجم سیٹھی کو بھی پی سی بی میں سیاسی بنیادوں پر ہی بھرتی کیا گیا تھا اور نئی حکمران جماعت کے مطابق سپورٹس کے ان تمام عہدوں سے لوگوں کو فارغ کیا جائے گا جن کی تقرری سیاسی بنیادوں پر کی گئی تھی اور اس حوالے سے بعض رہنما اپنے بیانات میں صاف طور پر نجم سیٹھی کو اپنا عہدہ چھوڑنے کا مشورہ بھی دے چکے ہیں۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق بورڈ میں اس وقت بے یقینی کی کیفیت کے باعث بیشتر کام متاثر ہو رہے ہیں کیونکہ کوئی نہیں جانتا کہ آنے والے وقت میں کیا بڑی تبدیلیاں رونما ہو سکتی ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
More than ten national cricketers are playing cricket clubs
Previous Post More than ten national cricketers are playing cricket clubs
Next Post India’s team is still more experienced than Pakistan, Sarfraz Ahmed
India's team is still more experienced than Pakistan, Sarfraz Ahmed

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.