yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مبینہ پولیس مقابلے میں دو نوجوانوں کی ہلاکت

Web Editor August 15, 2018 1 min read
Two teenagers died in alleged police encounter
Share this:

فیصل آباد: فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 طالبعلموں کا قتل، حقائق جاننے کیلئے بنائی گئی کمیٹی کی رپورٹ مکمل، سی پی او فیصل آباد نے طلباء کی ہلاکت کو جعلی مقابلے کا رنگ دینے کی کوشش کا پول کھول دیا۔ 2 روز قبل تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے جعلی مقابلے میں 2 طالبعلموں کو فائرنگ کر کے قتل کردیا تھا، جس پر سی پی او کی جانب سے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے 3 رکنی کمیٹی قائم کی گئی تھی، جس نے تحقیقات مکمل کر لی ہیں۔ سی پی او فیصل آباد اشفاق خان نے دعوی کیا ہے کہ ضمانت قبل از گرفتاری کروانے والے دونوں اہلکاروں کو شامل تفتیش کرلیا گیا ہے۔ سی پی او فیصل آباد نے دونوں طلبا کے بے گناہ ہونے کا اعتراف کرلیا ہے۔ سی پی او فیصل آباد نے مزید دعوی کیا ہے کہ مقدمہ میں نامزد دیگر پولیس اہلکار ملزمان کو بھی جلد گرفتار کر کے کٹہرے میں لایا جائے گا اور ملزمان سے نرمی نہیں بلکہ دیگر ملزمان کی طرح تفتیش کی جائے گی۔ دوسری جانب مقتول عثمان کے والد ہیڈ کانسٹیبل منور اور مقتول ارسلان کے والد لیاقت نے چیف جسٹس سے واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔

دوسری جانب ایک خبر کے مطابق دو طالب علموں کے قتل میں ملوث پانچ پولیس اہلکاروں میں سے ایک فیصل کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ غیر حاضری کی بنا پر پہلے ہی ملازمت سے برخاست کر دیا تھا ۔ تاہم ملزم اے ایس آئی جاوید نے اسے اپنے ساتھ خاص مقصد کیلئے رکھا ہوا تھا اور وہ ناکوں پر اس کے ساتھ ڈیوٹی پر موجود ہوتا تھا ، دریں اثناء مقتولین کی پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول ہوگئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ان کی موت زیادہ خون بہہ جانے کی وجہ سے ہوئی ہے رپورٹ کے مطابق ارسلان کو کمر میں لگنے والی گولی ہی دوسرے نوجوان عثمان کو لگی جس سے ان کی آنتیں متاثر ہوئیں اور پیٹ میں خون جمع ہو گیا عثمان کو ایک گولی ٹانگ میں بھی لگی جبکہ اس کے ہاتھ پر بھی زخم کا نشان ہے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Speaker and deputy speaker in Khyber Pakhtunkhwa and Sindh, voting continues
Previous Post Speaker and deputy speaker in Khyber Pakhtunkhwa and Sindh, voting continues
Next Post Shahbaz Sharif is protesting in protest against Nawaz Sharif
Shahbaz Sharif is protesting in protest against Nawaz Sharif

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.