yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سیاست میں کامیابی حاصل کرنی ہے تو پیپلز پارٹی کی بجائے (ن) لیگ کے پیچھے پڑ جاؤ

Web Editor August 13, 2018 1 min read
If you want to succeed in politics get behind of the PML N instead of PPP
Share this:

لاہور: زندگی میں جہاں خوش قسمتی میاں نوازشریف کا سواگت کرتے ہوئے اعلیٰ ترین منصب پر لے جاتی وہیں بدقسمتی تعاقب کر کے پستی میں گراتی اور جیل پہنچاتی نظر آتی ہے۔ وہ تین بار مملکت خداداد پاکستان کے وزیراعظم بنے آج دس سال کے لئے جیل میں ہیں۔

وہ تینوں بار منتخب ہو کر پاکستان کے وزیراعظم بنے اور ایک بار بھی مدت پوری نہ کر سکے۔ ان کو جب بھی اقتدار سے الگ کیا گیا ہر بار یہی تاثر سامنے آیا کہ ان کی سیاست ختم ہو چکی ہے مگر اگلی مرتبہ ان کی سیاست پر گرفت مزید مضبوط پائی گئی۔ بادی النظر میں عمران نے جو وعدے کئے وہ پورے ہو گئے تو نوازشریف کی سیاست منصہ شہود سے غائب ہو سکتی ہے۔ عمران خان بھی روائتی وزیراعظم رہے تو جن قوتوں کو پچھاڑ کر وہ آگے بڑھے ہیں وہ ان کو لتاڑ کر انہیں پیچھے چھوڑ جائیں گی۔ کچھ لوگوں کو میاں نوازشریف کا سیاسی مستقبل تاریک نظر آتا ہے۔ یہ تو بظاہر نظر آنے والی بات ہے۔ اللہ کے حضور جو فیصلے ہوتے ہیں انہیں وہی ذات جانتی ہے۔ ناممکن نہیں کہ نوازشریف پھر وزیراعظم بنیں۔ ان کی خواہش امیر المومنین بننے کی تھی۔ خدا چاہے تو کوئی طاقت اس خواہش کے بر آنے کو روک نہیں سکتی۔ مستقبل کے حوالے سے یہ سب تصوراتی باتیں اور خواب ہیں مگر ماضی اٹل حقیقت ہے۔ میاں نوازشریف ایک بار پھر اقتدار میں آتے ہیں تو اب وہ جس پائے کی شخصیت ہیں ان کیلئے کوئی شارٹ کٹ نہیں ہو سکتا۔ مجھے 2009ءمیں عمران خان کے ساتھ مختصر سا مکالمہ یاد آ رہا ہے۔ پام کلب میں شوکت خانم ہسپتال کی فنکاروں کی معیت میں فنڈ ریزنگ تقریب تھی۔ عمران خان اس میں بروقت آ گئے ۔ ان کے گرد کوئی جمگھٹا نہیں تھا، میں نے ہسپتال کے میڈیا منیجرخواجہ نذیر سے عمران خان کے ساتھ بات کرانے کو کہا تو وہ ان کے پاس لے گئے۔ وہ گیٹ سے سٹیج کی جانب جانیوالے راستے پر کھڑے تھے۔ زرداری صاحب کی قیادت میں پی پی پی کی حکومت تھی جو کچھ اگلے تین چار سال میں ہونا تھا اس کے آثارہویدا اور نمایاں ہونے لگے تھے۔ ان دنوں عمران خان کی توپوں کا رخ ن لیگ کی طرف نہیں ہوا تھا، پی پی نشانے پر تھی۔ عمران خان تک کامیابی کا گُر عباس اطہرنے بذریعہ میاںمحمود الرشید پہنچایا۔ محمود الرشید کی زبانی سنا کہ عباس اطہر نے پیغام دیا، سیاست میں کامیابی حاصل کرنی ہے تو پی پی پی کے بجائے مسلم لیگ ن کے پیچھے پڑ جاﺅ۔ عمران خان نے اس نسخہ کیمیا پر عمل کیا اور آج منزل مراد پر پہنچ گئے۔ عمران نے پی پی پی سے بھی رعایت نہیں کی۔ ہاتھ ملاتے ہوئے عمران خان سے پوچھا جو کچھ ہو رہا ہے اس کا حل؟ جواب تھا ”نوشا رٹ کٹ صرف جمہوریت!“ یہ اتنی ہی ملاقات تھی۔آج عمران خان اسی جمہوریت کی ٹرین پر سوار ہو کر مقتدر ایوان میں پہنچے ہیں جس پر بے نظیر بھٹو اور میاں نوازشریف پانچ بار آئے اور ان کے ہر بار کی طرح آج بھی دھاندلی دھاندلی کا غوغا ہے۔ 2018ءکے انتخابات میں حصہ لینے والی پارٹیوں کے قائدین عمران، شہباز، زرداری، بلاول پارلیمنٹ میں پہنچ گئے۔ مولانا فضل الرحمن، اسفند یارولی، محمود اچکزئی اور حاصل بزنجو اس اعزاز سے محروم رہے۔ مولانا شدید کرب میں دیکھے گئے۔ ان کی آنکھوں میں خون اترا ہوا محسوس ہوتا ہے۔ ہم خیال جماعتوں کو،جو اب گرینڈ اپوزیشن الائنس کا روپ دھار چکی ہیں ،حلف برداری سے باز رہنے پر آمادہ کرنے کی کوشش کی۔ اب متنازعہ وزیراعظم کو نہ ماننے اور پہیہ جام کا اعلان کیا ہے۔ مولانا ہر صورت دو بارہ انتخاب چاہتے ہیں۔ پی پی اور ن لیگ اس حد تک جانے کو تیار نہیں۔محاذ جنگ پر رات کو مورچے پر تنے تمبو سے روشنی کی باریک سی لکیر نظر آئی، پٹرولنگ پارٹی کے ہیڈ نے اندر جھانکا، ایک جوان کچھ پڑھ رہا، دوسرا اس کے کانوں پر ہاتھ رکھے بیٹھا تھا۔ پوچھنے پر جوان نے بتایا، میرے گھر سے خط آیا ہے میں ان پڑھ ہوں ، اس سے پڑھوا رہا ہوں۔ یہ خط سن نہ لے اس لئے کان پر ہاتھ رکھ دیئے۔ دو سردار بھائی باپو کا کریا کرم کرکے راکھ پوٹلی میں باندھے گھر آرہے تھے ۔ ایک نے کہا بھاجی! گھر جائیں، باپو آ گے بیٹھا ہو تو سواد آ جائے۔ مولانا بھی اسی طرح حقیقت کو نظرانداز کر رہے ہیں۔کل یوم آزادی ہے، مولانا غم و غصے کی کیفیت سے نہیں نکل سکے۔ فرماتے ہیں کہ یوم آزادی نہیں منائیں گے ۔ آپ کچھ بھی منانے یا نہ منانے میں آزاد اور خود مختار ہیں۔ سب سے پہلے اپنے حلقوں کے لوگوں کو منائیں۔ انہوں نے شاید فاٹا کے حوالے سے مولانا کی پالیسیوں کو پسند نہیں کیا۔ اسی صورت حال کے ”کھوبے“ میں محمود اچکزئی پھنس گئے۔ اب وہ کہتے ہیں کہ پاکستان زندہ باد اس شرط پر کہوں گا جب پشتون، سندھی، سرائیکی زندہ آباد کہاجائے گا۔ وہ کس کی زبانی یہ نعرہ سننا چاہتے ہیں؟ پاکستان زندہ باد میں سب آ جاتے ہیں۔ اسی میں شاید پنجابیوں کے آنے کا اچکزئی صاحب کو ملال ہے۔ ان کا پورا خاندان گزشتہ پانچ سال اقتدار کے اعلیٰ ایوانوں میں رہا ۔ بھائی اب بھی گورنر ہے۔یہ سب پنجابی وزیراعظم کے مرہون منت ہے۔مولانا فضل الرحمن کے والد محترم مفتی محمود نے فرمایا تھا ،شکر ہے ہم پاکستان بنانے کے گناہ میں شامل نہیں۔ ان کے فرزند ارجمند نے اپنے بزرگوں کے اقوال ، افکار اور ارشادات سے کبھی لاتعلقی ظاہر نہیں۔ وہ ریاست مدینہ کی طرز پر نظریے کی بنیاد پر قائم ہونے والے پاکستان کے استحکام کیلئے کردار ادا کرنے کا عزم ظاہر کرکے ثواب دارین بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ فاروق ستار کہتے ہیں جو کچھ مولانا نے کہا ہم نے کہا ہوتا تو ”را“ کے ایجنٹ قرار دیا جاتا“۔ فاروق ستار بھائی! ایسے لوگوں کو قوم کو کون سا”اوتار“ سمجھتی ہے۔ پاکستان کے خلاف متحدہ کے سربراہ اور چیلوں نے بھی کم ہرزہ سرائی نہیں۔ یہ لوگ کھاتے پاکستان کا، حکومت پاکستان میں کرتے ہیں،جڑیں بھی اسی کی کاٹتے ہیں۔ پاکستان کے خلاف زہرافشانی کے باعث محب وطن پاکستانیوں کا دل کٹتا اور خون جلتا ہے ۔جذبات میں آکر کہہ دیتے ہیں، ان لوگوں کا پاکستان پر حق نہیں یہ وہاںچلے جائیں جن کے پروردہ ہیں مگر ہم ایسا نہیں کہتے۔ پاکستان کی حفاظت کریں، نہ کریں، پاکستان ان کو عزت ، احترام، تحفظ اور اقتدار دیتا ہے۔ پاکستانی اتنے سمجھدار ہیں کہ وہ پاکستان کے خلاف زبان درازی کرنیوالوں کو ووٹ کے ذریعے ذلت سے دوچار کر دیتے ہیں، سر اٹھا کر چلنے کے قابل نہیں رہنے دیتے۔ یہی ایسے لوگوں سے جمہوری انتقام ہے۔ بھارت اور افغانستان کے ساتھ سرحدوں کو لکیر قرار دے کر مٹا دینے کی خواہش رکھنے والوں کو قوم نے پرچی کی طاقت سے ہٹا دیا ہے۔ یہ ہے ووٹ کی طاقت۔!!

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The American player of the American Football Stephen Corey Golf failed
Previous Post The American player of the American Football Stephen Corey Golf failed
Next Post Philadelphia’s futile start in the World Surf League
Philadelphia's futile start in the World Surf League

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.