yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بیرون ملک پاکستانیوں کے 200 ارب ڈالر

Web Editor August 12, 2018 1 min read
$ 200 billion foreigners Pakistanis
Share this:

لاہور: ہم بحیثیت قوم سنی سنائی آگے پھیلانے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے۔ اب پاکستانیوں کے سوئٹزرلینڈ کے بینکوں میں پڑے 200 ارب ڈالر کا قصہ ہی لے لیجیے، جسے سن سن کر ہمارے کان پک چکے ہیں اور کبھی کسی نے اس معاملے پر تحقیق کی زحمت ہی نہیں کی کہ آیا یہ خبر درست بھی ہے یا نہیں۔اب ڈیلی ڈان کے کالم نگار خرم حسین نے اس معاملے پر تحقیق کے بعد ایسا انکشاف کیا ہے کہ سن کر ہمارے متوقع وزیر خزانہ اسد عمر کے عہدہ سنبھالنے سے پہلے ہی ہوش اڑ جائیں گے۔ خرم حسین نے لکھا ہے کہ ’’سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کے 200ارب ڈالر پڑے ہونے کی احمقانہ خبر مسلسل گردش میں ہے۔ کبھی کہا جاتا ہے کہ ایک سوئس بینک کے ڈائریکٹر نے بتایا ہے کہ اکیلے اس کے بینک میں پاکستانیوں کے 97 ارب ڈالر پڑے ہیں۔ کبھی سوئٹزرلینڈ کے سابق وزیر خارجہ سے یہ بیان منسوب کیا جاتا ہے کہ وہاں کے بینکوں میں پاکستانیوں کے 200 ارب ڈالر پڑے ہیں۔ میری اس سابق وزیر سے بات ہوئی اور ان سے اس بابت پوچھا تو انہوں نے جواب دیا کہ ’میں نے کبھی ایسا کوئی بیان دیا ہی نہیں۔‘ قرین قیاس بھی یہی ہے کہ کسی بینک کا ڈائریکٹر یا سابق وزیراس قدر احمقانہ بات کیسے کر سکتا ہے۔ ‘‘

خرم حسین لکھتے ہیں کہ ’’یہ معاملہ اس وقت شروع ہوا جب ڈاکٹر عارف علوی نے ن لیگی وزیرخزانہ سے پوچھا کہ حکومت سوئس بینکوں میں پڑی رقم واپس لانے کے لیے کیا اقدامات کر رہی ہے؟ عارف علوی کو اس سوال پر تحریری جواب سیکرٹری خزانہ رانا محمد افضل خان نے دیا۔ انہوں نے جواب میں اپنی طرف سے دو باتیں شامل کر دیں جن میں 200ارب ڈالر کا عدد بھی شامل تھا۔ اس تحریری جواب سے وزیرخزانہ قطعی لاعلم تھے۔ اگلے دن یہ تحریری جواب میڈیا کی زینت بن گیا۔ کسی نے یہ خبر سیکرٹری خزانہ سے منسوب کی، کسی نے وزیرخزانہ سے۔ دراصل پہلی بار200ارب ڈالر کا عدد ایک معروف اخبار، جو تجارتی خبریں شائع کرتا ہے، کے دو مصنفین نے اپنے آرٹیکل میں لکھا تھا، اور سیکرٹری خزانہ نے یہ عدد وہیں سے حاصل کرکے تحریری جواب میں درج کردیا۔‘‘

خرم حسین کے مطابق ’’جون 2011ء میں ایک بڑے ٹی وی چینل کے اینکر نے اس آرٹیکل میں دی گئی اطلاع پر پورا پروگرام کر ڈالا، جس میں اس آرٹیکل کی ایک مصنفہ بھی مہمان کے طور پر شامل تھیں، لیکن پورے پروگرام کے دوران اینکر نے مصنفہ سے یہ سوال نہیں پوچھا کہ انہوں نے 200ارب ڈالر کا عدد کہاں سے حاصل کیا۔ اس کے چند ماہ بعد ایک وائر سروس نے سوئس بینک کے ڈائریکٹر سے منسوب کرکے یہ خبر چلا دی کہ صرف اس کے بینک میں پاکستانیوں کے 97ارب ڈالر پڑے ہیں۔ اگلے ہی روز یہ خبر مین سٹریم میڈیا کی زینت بن چکی تھی۔ حقیقت یہ ہے کہ سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کے صرف 1.10ارب سوئس فرانک پڑے ہیں۔ اسے امریکی ڈالروں میں تبدیل کریں تو ایک ارب ڈالر سے کچھ زائد رقم بنتی ہے۔ یہ عدد سوئٹزرلینڈ کے نیشنل بینک نے اپنی ویب سائٹ پر دے رکھا ہے۔ اس ویب سائٹ پر سوئس بینکوں میں پڑی دنیا بھر کے لوگوں کی رقم کو ان کے ممالک کے حساب سے واضح کیا گیا ہے۔ کوئی بھی اس ویب سائٹ پر جا کر دیکھ سکتا ہے کہ وہاں پاکستانیوں کی کتنی رقم پڑی ہے۔‘‘

خرم حسین نے مزید لکھا ہے کہ ’’اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس اخبار کے مصنفین نے یہ عدد کہاں سے حاصل کیا؟ اس کا جواب یہ ہے کہ ان مصنفین نے اس معاملے پر 25جولائی کو جو پانچواں آرٹیکل لکھا اس میں بیان کردہ اعدادوشمار انہوں نے بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا سے لیے لیکن غلط لیے۔ ٹائمز آف انڈیا نے اپنی اس رپورٹ میں لکھا تھا کہ سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کے 1.95ارب فرانک پڑے ہیں۔ ان مصنفین نے اس عدد کا اعشاریہ ختم کرکے اسے 195ارب ڈالر بنا دیا۔ ایک اور موقع پر انہوں نے 3ارب سوئس فرانک کو ڈالروں میں تبدیل کرتے ہوئے اسے 418ارب ڈالر بنا دیا۔‘‘اب ان مصنفین کی دانستہ یا نادانستہ غلطی نے پورے ملک کو جس ہیجان میں مبتلا کر رکھا ہے اس سے بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ کس طرح ہم سنی سنائی کو آگے بڑھانے میں یدِ طولیٰ رکھتے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Zilhaj moon is seen, Eid ul-Azha will be held on August 22
Previous Post ذوالحج کا چاند نظر آ گیا، عیدالاضحیٰ 22 اگست کو ہوگی
Next Post آپ بھی اپنا دماغ اس ڈبے میں رکھوا سکتے ہیں
You can also put your mind in this container

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.