بلوچستان کے علاقے مستونگ میں فرنٹیئر کور نے دہشت گردوں کے موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی ہے۔

ترجمان ایف سی کا کہنا ہے کہ کارروائی مستونگ سے ملحقہ پہاڑی سلسلے میں کی گئی،ہلاک ہونے والے دہشت گرد کے قبضے سے اسلحہ اور دستی بم برآمد ہوا ہے۔
By Web Editor on May 25, 2018
بلوچستان کے علاقے مستونگ میں فرنٹیئر کور نے دہشت گردوں کے موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی ہے۔

ترجمان ایف سی کا کہنا ہے کہ کارروائی مستونگ سے ملحقہ پہاڑی سلسلے میں کی گئی،ہلاک ہونے والے دہشت گرد کے قبضے سے اسلحہ اور دستی بم برآمد ہوا ہے۔
Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***