yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لیموج سٹی ہال آتش زنی کیس: دوسرا ملزم گرفتار، پہلے پر قتل کی کوشش کا الزام عائدلیموج سٹی ہال آتش زنی کیس: دوسرا ملزم گرفتار، پہلے پر قتل کی کوشش کا الزام عائد
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    بین الاقوامی خبریں
    • لیموج سٹی ہال آتش زنی کیس: دوسرا ملزم گرفتار، پہلے پر قتل کی کوشش کا الزام عائدلیموج سٹی ہال آتش زنی کیس: دوسرا ملزم گرفتار، پہلے پر قتل کی کوشش کا الزام عائد
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

صدر مملکت اور وزیر اعظم کل کراچی کا دورہ کریں گے

Web Editor April 27, 2018 1 min read
President and Prime Minister will visit tomorrow of Karachi
Share this:

کراچی: صدر مملکت ممنون حسین اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کل کراچی کا دورہ کریں گے۔ دورے کے موقع پر دونوں شخصیات کی مختلف مصروفیات ہوں گی۔

President and Prime Minister will visit tomorrow of Karachiوزیراعظم شاہد خاقان عباسی اپنے دورے کے دوران نجی اسپتال کے ڈائلاسز یونٹ کا افتتاح کریں گے، اس سے قبل وزیر اعظم کل صبح ٹنڈو آدم میں گیس منصوبے کا بھی افتتاح کریں گے۔ بعد ازاں گورنر ہاؤس میں وزیر اعظم کی زیر صدارت کراچی کے مختلف منصوبوں پر اجلاس ہوگا۔صدر مملکت جامعہ کراچی میں سیرت چیئر کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس کے علاوہ ممنون حسین رائس ایکسپورٹر ٹرافی ایوارڈ کی تقریب میں بھی شریک ہونگے۔واضح رہے کہ وزیر اعظم نے چند روز قبل کراچی کا دورہ کیا تھا جب شہر قائد میں بجلی کا بحران اپنے عروج پر پہنچ گیا تھا۔ وزیر اعظم نے کے الیکٹرک اور سوئی سدرن گیس کمپنی کو اپنے آپس کے معاملات حل کر کے شہر کو بجلی کی فراہمی کی ہدایت کی تھی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Decision to keep 3 options related to the salary of government employees
Previous Post سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق 3 آپشن رکھنے کا فیصلہ
Next Post مرزا فیملی کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ, ذرائع
Mirza Family's decision to join PTI, sources

Related Posts

لیموج سٹی ہال آتش زنی کیس: دوسرا ملزم گرفتار، پہلے پر قتل کی کوشش کا الزام عائد

لیموج سٹی ہال آتش زنی کیس: دوسرا ملزم گرفتار، پہلے پر قتل کی کوشش کا الزام عائد

October 23, 2026
امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.