yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

امریکی اداکار بل کوسبی کو جنسی زیادتی کیس میں 10 سال قید کی سزا

Web Editor April 27, 2018 1 min read
US actor Bill Cosby was sentenced to 10 years in a sexual abusive case
Share this:

لاس اینجلس: امریکی عدالت نے مشہور مزاحیہ اداکار بل کوسبی کو جنسی زیادتی کے مقدمے میں مجرم قرار دیتے ہوئے 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔

US actor Bill Cosby was sentenced to 10 years in a sexual abusive caseغیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی ایک عدالت نے معروف مزاحیہ اداکار بل کوسبی کو جنسی زیادتی کیس میں مجرم قرار دیتے ہوئے 10 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ 80 سالہ بل کوسبی پر 2004 میں باسکٹ بال کی سابق کھلاڑی آندریا کونسٹینڈ کو نشہ آور مشروب پلا کر جنسی زیادتی کرنے کا الزام تھا۔

دوسری جانب بل کوسبی نے الزامات کی تردید کرتے ہوئے مؤقف پیش کیا ہے کہ آندریا کونسٹینڈ سے تعلقات باہمی رضامندی سے قائم کئے تھے تاہم نشہ آور مشروب پلانے اور زبردستی یا دھوکا دہی سے جنسی زیادتی کے الزامات بے بنیاد اور من گھڑت ہیں۔ بل کوسبی کے وکیل نے بھی آندریا کے الزامات کو رقم کی لالچ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے۔

بل کوسبی کی سزا کے حوالے سے فیصلہ نہیں کیا گیا کہ ان کی سزا کب سے شروع ہوگی تاہم جب تک قید کی سزا شروع نہیں ہوتی انہیں گھر میں رہنے کے لئے 10 لاکھ ڈالر بطور زرِ ضمانت ادا کرنا ہوں گے۔ واضح رہے کہ بل کوسبی کی وجہ شہرت  80 کی دہائی کی مشہور ٹی وی سیریز ’دی کوسبی شو‘ بنی اور اس دوران انہیں متعدد بار جنسی زیادتی کے الزامات کا سامنا کرنا پڑا، موجودہ کیس سے متعلق جون 2017 میں جیوری کسی فیصلے پر نہ پہنچ سکی تھی تاہم اب کوسبی کو مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Boxer Amir Khan will come to Pakistan on May 7
Previous Post باکسر عامر خان 7 مئی کو پاکستان آئیں گے
Next Post ایک سال میں گدھوں کی آبادی ایک لاکھ بڑھ گئی
The population of the donkey increased by one million in one year

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.