yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کراچی پیکج؛ وفاق 50 فائر ٹینڈر اور 4 اسنارکل فراہم کرے گا

Web Editor April 23, 2018 1 min read
Karachi package; the federation will provide 50 fire tender and 4 scams
Share this:

کراچی: وفاقی حکومت کراچی پیکیج کے تحت بلدیہ عظمیٰ کراچی کو 50 فائر ٹینڈرز اور 4 اسنارکل فراہم کرے گی تاکہ تباہ حال محکمہ فائر بریگیڈ شہر میں آتشزدگی کے واقعات پر فعال طریقے سے قابو پاسکے۔

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے 12 اگست 2017 میں کراچی کے دورے کے موقع پر کراچی کے لیے 25 ارب روپے کا ترقیاتی پیکیج منظور کیا تھا پلاننگ کمیشن نے 10 نومبر 2017 Karachi package; the federation will provide 50 fire tender and 4 scamsکو رواں مالی سال کراچی ترقیاتی پیکیج کے لیے 8 ارب روپے مختص کردیے۔

وزیر اعظم کی ہدایت پر کراچی پیکیج کے تحت ترقیاتی منصوبے بلدیہ عظمیٰ کراچی کی مشاورت سے بنائے جارہے ہیں تاہم یہ ترقیاتی فنڈز بلدیہ عظمیٰ کراچی کو فراہم نہیں کیے جائیں گے بلکہ تمام ترقیاتی اسکیمیں وفاقی حکومت کے ادارہ کراچی انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ کمپنی(کے آئی ڈی سی) کی زیر نگرانی تعمیر ہونگی۔

کراچی انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ کمپنی کے جنرل منیجر زبیر چنہ نے ایکسپریس کو بتایا کہ وفاقی حکومت نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے فائر فائنٹنگ نظام کو مضبوط اور بہتر بنانے کے لیے ایک ارب 86کروڑ روپے مختص کردیے ہیں جس سے 50فائر ٹینڈر اور 4اسنارکل خریدی جائیں گی اس ضمن میں کے آئی ڈی سی نے ٹینڈر بھی طلب کرلیے ہیں اور کنٹریکٹرز سے تجاویز مانگی گئی ہیں۔

انھوں نے کہا کہ یہ ٹینڈر کارروائی ایک ماہ میں مکمل کرلی جائے گی50 فائر ٹینڈرز کی خریداری 6 ماہ میں مکمل کرکے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے حوالے کردیے جائیں گے جبکہ 4اسنارکل 8ماہ میں آئیں گی۔

آل پاکستان فائر اینڈ ریسکیو ورکرز ایسوی ایشن کے جنرل سیکریٹری سید ذوالفقار شاہ نے وفاقی حکومت کی جانب سے 50 فائر ٹینڈرز اور 4اسنارکل کی فراہمی خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ان گاڑیوں کی شمولیت سے محکمہ فائر بریگیڈ مستحکم ہوگا لیکن ضرورت اس بات کی ہے کہ محکمہ کو جدید خطوط پر آراستہ کرنے کے لیے کم ازکم10 ارب روپے مختص کیے جائیں۔

ذوالفقار شاہ نے کہا کہ کہ محکمہ فائر بریگیڈ برسوں سے تباہ حالی کا شکار ہے اور20سال سے اس اہم شعبے کو تمام حکومتوں نے لاوارث چھوڑ رکھا ہے اس وقت فائر بریگیڈ کی 32 فائر ٹینڈرز اور ایک اسنارکل صحیح حالت میں ہیں جبکہ 16فائر ٹینڈرز اور 3اسنارکل برسوں سے خراب پڑے ہیں انھوں نے کہا کہ 2کروڑ سے زائد آبادی کے شہر کے محکمہ فائر بریگیڈ کے پاس مجموعی طور پر 48 فائر ٹینڈرز، 4 اسنارکل، 2ریسکیو وین، ایک ریڈیو موبائل، ایک کمانڈ وہیکل، ایک بریک ڈاؤن،10 ہزار گیلن پانی کے 4 باؤزر اور2 پانی کے ٹینکرز، 1200 فائر فائٹرز اور 22فائر اسٹیشن ہیں 22فائر اسٹیشنوں میں سے 5مقامات پر انفرااسٹرکچر ہی موجود نہیں اور عارضی فائر اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں۔

بولٹن مارکیٹ، بلدیہ ٹاؤن، ماڑی پور ٹرک اڈہ، گلشن معمار اور گلشن اقبال میں عارضی فائر اسٹیشن قائم ہیں جہاں نہ تو بالائی اور نہ ہی اوورہیڈ ٹینک موجود ہیں ان مقامات پر صرف ایک فائر ٹینڈر کھڑی کردی گئی ہے ایمرجنسی کی صورت میں قریبی ہائیڈرنٹس سے ان گاڑیوں میں پانی بھرا جاتا ہے ذوالفقار شاہ کے مطابق عالمی معیار کے مطابق ایک لاکھ کی آبادی کیلئے ایک فائر ٹینڈر ایک فائر اسٹیشن ہونا چاہیے اور دس لاکھ کی آبادی پر ایک اسنارکل موجود ہونا چاہیے۔

اس طرح کراچی میں 200فائر ٹنیڈرز، 200 فائر اسٹیشنز اور 20اسنارکل ہونا چاہیے، کراچی شہر میں سالانہ ساڑھے 3 ہزار آگ لگنے کے واقعات رونما ہوتے ہیں، محکمہ فائر بریگیڈ کی صورتحال اس وقت نہایت ابتر ہے، آگ بجھانے والی آلات کی کمی، فائرفائٹرز کو جدید بنیادوں پر تربیت نہیں دی جارہی ہے، بلدیہ عظمیٰ کراچی فائر فائٹرز کو فائر الاؤنسز کی بروقت ادائیگی نہیں کرتی۔

آتشزدگی کے سانحے کے موقع پر فائر فائٹرز بغیر حفاظتی انتظامات آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیتے ہیں اور اکثر وبیشتر زخمی ہوجاتے ہیں، زحمی ہونے کی صورت میں ان فائر فائٹرز کو بے یارومددگار کو چھوڑ دیا جاتا ہے اور انھیں اپنا علاج خود کرنا پڑتا ہے، ان وجوہات کے سبب یہ ادارہ اس قابل نہیں کہ شہر میں ہونے والی بڑے آتشزدگی کے سانحہ پر غیرمعمولی کارکردگی دکھا سکے۔

ذوالفقار شاہ نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ محکمہ فائر بریگیڈ کو ممستحکم کرنے کیلیے دس ارب روپے مختص کیے جائیں جس میں فائر فائٹرز کی فلاح و بہبود کیلیے بھی فنڈز رکھے جائیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Prime Minister's Karachi arrival will chair the meeting on electricity crisis
Previous Post وزیراعظم کی کراچی آمد، بجلی بحران پر اجلاس کی صدارت کریں گے
Next Post پولیس کی مبینہ سرپرستی؛ آتش بازی کے سامان کی تیاری اور فروخت عروج پر پہنچ گئی
The alleged headache of the police; the manufacture and sale of fireworks reached the rise

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.