yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

راولپنڈی: آر ڈی اے بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم کو گلشن آباد میں غیر قانونی طور پر تعمیر پلازہ کو بلڈوز کرنے سے زبردستی روک دیا گیا

MH Kazmi February 14, 2018February 14, 2018 1 min read
RDA, BUILDING, DEPARTMENT, TEAM, STARTED, OPERATION, AT, GULSHANABAD, WHEN, BULLDOZING, A, PLAZA, PEOPLE, STARTED, PROTEST, AGAINST, RDA. AND, STING, OPERATION, STOPPED
Share this:
https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2018/02/WhatsApp-Video-2018-02-14-at-16.50.40.mp4

راولپنڈی(اصغر علی مبارک) آر ڈی اے بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم کو گلشن آباد میں غیر قانونی طور پر تعمیر پلازہ کو بلڈوز کرنے سے زبردستی روک دیا گیا۔ پلازہ کا ملک راجہ افتخار ولد غلام مرتضے سکنہ کلیال آر ڈی اے کے بلڈوزر کے سامنے کھڑا ہو گیا اور بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ ٹیم کو غیر قانونی طور پر تعمیر شدہ پلازہ کا بیسمنٹ بلڈوز کرنے سے روک دیا اور شدید نتائج کی دھمکیاں دیں۔ آر ڈی اے بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ سپرانٹینڈنٹ ندیم اور بلڈنگ انسپکٹر راجہ ارسلان و دیگر عملہ خوف و حراس کا شکار اور پلازہ مالکان سامنے بے بس ہیں۔ غیر قانونی تعمیرات کو بلڈوز کرنے سے ٹیم کو زبردستی روکنے پر آر ڈی اے کا پلازہ مالک راجہ افتخار کے خلاف مقدمہ درج کروانے کا امکان ہے۔

راولپنڈیکے علاقے  گلشن آباد میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کرنے والی بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ ٹیم کو پلازہ مالکان کی جانب سے سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔ آپریشنل ٹیم کو بلڈوزر کے سامنے کھڑا ہو کر روک دیا گیا۔ بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کو شدید نتائج کی دھمکیاں۔ آر ڈی اے کا عملہ ہر حال میں غیر قانونی تعمیرات بلڈوز کرنے پر بضد ہے۔

 

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Chief Justice asked for a list of illegal construction projects in Muree
Previous Post اگر کوئی شخص رکن اسمبلی نہیں بن سکتا تو وہ پارٹی کا سربراہ کیسے بن سکتا ہے، سپریم کورٹ
Next Post میانوالی /ریسکیو1122میانوالی کے اہلکاروں نے دو گھنٹے میں نہر کے ٹھنڈے پانی میں ڈوبنے والی بچی کی لاش نکال لی
MIANWALI, RESCUE, 1122, WORKERS, FOUND, DEAD, BODY, OF, 6, YEAR, OLD, GIRL, AFTER, TWO, HOURS, HARD, EFFORTS

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.