
سابق وزیراعظم نوازشریف کے ترجمان نے کہا ہے کہ احتساب سے بچنے کے لئے سعودی عرب سے ڈیل کی خبریں بے بنیاد ہیں ۔ترجمان کے مطابق نوازشریف سعودی حکمران خاندان سے دیرینہ تعلق کی وجہ سے ریاض گئے ہیں ۔
https://youtu.be/ZJtlreOv3zc
ترجمان کے مطابق نوازشریف نے ہمیشہ ذاتی تعلقات کو قومی مفاد کے لئے استعمال کیا ہے ۔ترجمان کے مطابق نوازشریف نے عدالتی فیصلوں کو تسلیم کیا اور مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں،نواز شریف کو یقین ہے کہ وہ بے گناہ ہیں ۔
