yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سابق پنٹاگون عہدے دار کا زمین پر خلائی مخلوق کی موجودگی کا انکشاف

MH Kazmi December 20, 2017 1 min read
EX-PENTAGON, DESIGNATED, PERSON, CLAIMED, THAT, ALLIANCE, ON, EARTH, ARE, RARE
Share this:

واشنگٹن:پنٹاگون کے سابق عہدے دار نے انکشاف کیا ہے کہ خلائی مخلوق زمین پر پہنچ چکی ہے اور امریکا کے پاس اس بات کے واضح ثبوت ہیں۔

EX-PENTAGON, DESIGNATED, PERSON, CLAIMED, THAT, ALLIANCE, ON, EARTH, ARE, RAREسی این این کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کے ہیڈکوارٹر پنٹاگون کے سابق عہدے دار لوئس ایلی زونڈو نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ اس بات کے واضح ثبوت موجود ہیں کہ خلائی مخلوق زمین پر پہنچ چکی ہے، مجھے ذاتی طور پر یقین ہے کہ ہم اس زمین پر تنہا نہیں رہے۔

لوئس نے خلائی مخلوق کو تلاش کرنے والے ایک ریسرچ پروگرام ’’ ایڈوانسڈ ایوی ایشن تھریٹ آئی ڈینٹی فکیشن پروگرام‘‘ کی قیادت  کی ہے جسے 22 ملین ڈالر کے فنڈ سے قائم کیا گیا تھا، یہ پروگرام 5 برس قبل 2012ء میں بند کردیا گیا، اس دوران انہیں متعدد رپورٹس پڑھنے کا موقع ملا جس کے مطابق یہ ثابت ہوچکا تھا کہ خلائی مخلوق متعدد بار اس زمین کا دورہ کرچکی ہے، اس میں امریکن نیوی کے طیارے سپر ہارنیٹ فائٹر کے دو پائلٹس کا بیان بھی شامل تھا جنہوں نے اپنی تربیت کے دوران انکشاف کیا تھا کہ انہوں نے ایک ایسا طیارہ دیکھا جس کی رفتار ناقابل یقین تھی۔لوئس ایلی زونڈو نے بتایا کہ انہوں نے اس پروگرام کو انتہائی خفیہ رکھنے، اس کے فنڈ روکنے اور کچھ داخلی مزاحمت کی وجہ سے وزارت دفاع سے رواں سال اکتوبر میں استعفی دے دیا ہے، انہوں نے اس بات پر زور دے کر کہا کہ یہ بات حکومتی نمائندگی میں نہیں بلکہ ذاتی طور پر کہتا ہوں کہ یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ خلائی مخلوق کا ایئرکرافٹ زمین کا دورہ کرچکا ہے،  جسے دیکھا جاچکا ہے، ہم اسے ایئرکرافٹ ہی کہیں گے کیوں کہ ایسی خصوصیات کا حامل طیارہ نہ تو امریکا کے پاس ہے اور نہ ہی زمین پر موجود کسی اور ملک کے پاس موجود ہے۔پنٹاگون کے سابق عہدے دار نے بتایا کہ اس پروگرام کا مقصد یہ تھا کہ خلائی مخلوق کے معاملے میں جو کچھ دیکھا گیا؟ یا عینی شاہدین کی رپورٹس حاصل ہوئیں ، اس کا تعین کیا جائے کہ یہ معاملہ قومی سلامتی کے لیے خطرہ تو نہیں؟ ہم نے ایک ایسے غیر معمولی ایئرکرافٹ کو شناخت کیا ہے جو فضائی قوانین کی خلاف ورزی کرتا ہوا پایا گیا۔

EX-PENTAGON, DESIGNATED, PERSON, CLAIMED, THAT, ALLIANCE, ON, EARTH, ARE, RAREEX-PENTAGON, DESIGNATED, PERSON, CLAIMED, THAT, ALLIANCE, ON, EARTH, ARE, RAREEX-PENTAGON, DESIGNATED, PERSON, CLAIMED, THAT, ALLIANCE, ON, EARTH, ARE, RARE

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
INSTEAD, OF, TRADE, DEFICIT, SAUDI ARABIA, WILL, PRESENT, BIGGEST, BUDGET, OF, HISTORY
Previous Post سعودی عرب: خسارے کے باوجود تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ بنانے کی تیاری
Next Post انوشکا سے اٹلی میں شادی کرنے پر کوہلی مشکل میں پھنس گئے
VIRAT KOHLI, AND, ANUSHKA, SHARMA, FACING, WRATH, OF, EXTREMIST, HINDUS, AFTER, THEIR, MARRIAGE, IN, ITALY

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.