yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سعودی عرب: خسارے کے باوجود تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ بنانے کی تیاری

MH Kazmi December 20, 2017 1 min read
INSTEAD, OF, TRADE, DEFICIT, SAUDI ARABIA, WILL, PRESENT, BIGGEST, BUDGET, OF, HISTORY
Share this:

دبئی: سعودیہ عرب اپنی تاریخ کے سب سے بڑے بجٹ کا اعلان کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے جس میں آئندہ مالی سال کے دوران 978 ارب ریال (261 ارب ڈالر) ریکارڈ خرچ کیے جائیں گے۔خیال رہے کہ سعودی عرب کی حکومت نے نئے سیلز ٹیکس اور سبسڈیز کو ہٹانے کا منصوبہ بنا رکھا ہے جس کی وجہ سے حکومت کا خیال ہے کہ ریوینیو میں واضح فرق نظر آئے گا۔واضح رہے کہ عرب ممالک کی سب سے بڑی معیشت اور دنیا میں سب سے زیادہ تیل پیدا کرنے والے سعودی عرب کو 3 سال قبل تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے خسارے کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

امریکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق سعودی عرب میں ریوینیو کو 783 کھرب ریال (209 کھرب ڈالر) تک بڑھانے کی امید کی جارہی ہے جس میں آئل سے ریوینیو 63 فیصد اور دیگر سے 37 فیصد تک حاصل کیا جائے گا۔یاد رہے کہ سعودی عرب میں گزشتہ سال ریوینیو 696 ارب ریال (186 ارب ڈالر) تھا۔حکومت کے مطابق رواں سال بجٹ کا خسارہ 230 ارب ریال (61 ارب ڈالر) تھا جو 2016 میں 297 ارب ریال (79 ارب ڈالر) تھا جبکہ 2015 میں یہ 367 ارب ریال (98 ارب ڈالر) تھا۔

حکومت کی جانب سے امید کی جارہی ہے کہ اس سال بجٹ کا خسارہ اس سے بھی کم ہو کر صرف 195 ارب ریال (52 ارب ڈالر) ہوجائے گا۔

دوسری جانب سعودی عرب یمن میں 3 سال سے جاری جنگ میں کثیر رقم خرچ کر چکا ہے۔سرکاری ٹی وی پر نشر ہونے والی تقریر میں شاہ سلمان کا کہنا تھا کہ اگلے 5 سال تک ملک میں خسارہ رہے گا تاہم 2023 تک حکومت متوازن بجٹ بنانے کا منصوبہ بنارہی ہے۔سعودی عرب نے متوازن بجٹ بنانے کا اس سے قبل بھی منصوبہ بنایا تھا تاہم انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے خبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ مالی طور پر مضبوطی حاصل کرنے کے لیے گھریلو سامان اور کاروبار کو آراستہ کرنے کے لیے مزید وقت دیا جانا چاہیے۔یاد رہے کہ اگلے سال عوام پر سبسڈی کی مد میں پڑنے والے بوجھ سے آرام کے لیے حکومت نے کم آمدنی والے خاندانوں میں نئے فلاحی نظام کے تحت نقدی رقم بانٹنے کا ارادہ کر رکھا ہے۔اب تک 37 لاکھ سے زائد خاندانوں نے اس نئے فلاحی نظام کے تحت شہری اکاؤنٹ کے لیے درخواستیں جمع کرادی ہیں جبکہ سعودی عرب کی آدھی سے زائد آبادی اس نظام کے لیے اہلیت نہیں رکھتی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PUNJAB, DRONE, TO, LOOKUP, THE, CROPS
Previous Post پنجاب میں ڈرون سے فصلوں کی نگرانی
Next Post سابق پنٹاگون عہدے دار کا زمین پر خلائی مخلوق کی موجودگی کا انکشاف
EX-PENTAGON, DESIGNATED, PERSON, CLAIMED, THAT, ALLIANCE, ON, EARTH, ARE, RARE

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.