yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سانحہ اے پی ایس، تین سال ہوچکے، دہشتگردی کے خلاف جنگ آخر کہاں پہنچی؟

MH Kazmi December 16, 2017 1 min read
APS, incident, after, 3, years, how, many, terrorists, arrest, or, killed
Share this:

سانحہ اے پی ایس کے3 سال مکمل، نیشنل ایکشن پلان کے تحت 1584 دہشتگرد گرفتار

APS, incident, after, 3, years, how, many, terrorists, arrest, or, killedسانحہ آرمی پبلک اسکول کو آج 3 سال بیت چکے ہیں۔ اس دوران 1584 دہشت گرد گرفتار کئے گئے جبکہ 167 ایسے خطرناک دہشت گرد بھی گرفتار یا مارے جا چکے ہیں جن کے سروں کی قیمت ﷰمقرر کی گئی تھی۔16 دسمبر 2014 کو آرمی پبلک اسکول پر حملے کے بعد قومی سیاسی وعسکری قیادت نے مستقبل میں ایسے واقعات سے نمٹنے کے لئے نیشنل ایکشن پلان بنایا۔ یہ پلان بنانے کے بعد سے اب تک 10 لاکھ مکانات کی تلاشی لی گئی جب کہ بغیر دستاویزات کے کرائے پر رہنے والے 36 ہزار افراد کے خلاف مقدمات درج ہوئے۔

ساڑھے 4 ہزار ہوٹلز مالکان کے خلاف بغیر تصدیق کے مہمان ٹھہرانے پر بھی مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ جب کہ 10 ہزار سے زیادہ اسکولز مالکان کے خلاف بھی کارروائیاں کی گئی ہیں۔بس ٹرمینلز میں سیکورٹی کے فول پروف انتظامات نہ کرنے پر 914 اور سینما ہالز کے خلاف 18 مقدمات درج کئے گئے۔ عوامی مقامات پر سیکورٹی کے انتظامات نہ کرنے پر 7 ہزار سے زیادہ افراد کے خلاف مقدمات درج کئے گئے ہیں۔ملک میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر 35 ہزار سے زیادہ افغانیوں کو گرفتار کرکے بے دخل کیا گیا ہے۔ فرقہ وارانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے شبے میں 5221 افراد کی نگرانی کی جارہی ہے۔صوبے میں تقریباً 39 ہزار سرچ آپریشنز کرکے تقریبا 6 لاکھ سے زیادہ مشکوک اور مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Saudi Arabia, Adil Al-Jabeer, Foreign, Minister
Previous Post سعودی عرب نے القدس کو بھی فلسطین اسرائیل میں بانٹنے کا فارمولا پیش کردیا، حیرت انگیز بیان
Next Post کیوکشن پاکستان فیڈریشن کے زیر اھتمام بیلٹ پرموشن مقابلوں کا انعقاد ،مارشل آرٹس پاکستان میں تیزی سے مقبول ہورہا ھے ، گرینڈ ماسٹر شیہان ھدایت اللہ خا ن اور دیگر مقررین کا خطاب
ISLAMABAD:, BELT, PROMOTION, COMPETITION, HELD, IN, ISLAMABAD

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.