counter easy hit

سید ذوالفقار بخاری کا بحرین کے وزیر اعظم کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے بحرین کے وزیر اعظم پرنس خلیفہ بن سلمان الخلیفہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔ زلفی بخاری نے اپنے ایک پیغام میں خلیفہ بن سلمان الخلیفہ کے انتقال پر بحرین کی لیڈرشپ ، شاہی خاندان اور بحرین کی عوام کے ساتھ گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے عوام پرنس خلیفہ بن سلمان کو ایک دوست کی طرح ہمیشہ یاد رکھیں گے ۔ انہوں نے مرحوم کے بلندی درجات کی بھی دعا کی ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website