counter easy hit

صدر ق لیگ فرانس چوہدری منیر وڑائچ کا یوم دفاع پروگرام کے کامیاب انعقاد پر ڈائریکٹر عمران یونس کو خراج تحسین

پیرس(علی اشفاق) صدر ق لیگ فرانس چوہدری منیر وڑائچ کا یوم دفاع پروگرام کے کامیاب انعقاد پر ڈائریکٹر عمران یونس کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انہوں نے پاکستانیوں کے جذبات کی بہترین ترجمانی کی۔

zaiqa restaurant, director, imran younas, opens, its, dorrs, for, Pakistani, Community, for, defense, day, in, Paris