counter easy hit

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر زاہد اقبال خان کا سابقہ وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کو ٹیلی فون۔

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر زاہد اقبال خان اور رانا شاہد ویمبلے بازار والے نے سابقہ وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کو ٹیلی فون پر اپنےبیٹے کے ساتھ ٹیلفونک بات چیت ہونے پر مبارکباد دی۔

Zahid Iqbal Khan-Yousaf Raza Gilani-Rana Shahid

Zahid Iqbal Khan-Yousaf Raza Gilani-Rana Shahid

Ali Haider Gillani

Ali Haider Gillani