counter easy hit

کشمیریوں کو آزادی سے محروم رکھنا ممکن نہیں ، زاہد اقبال خان

 Zahid Iqbal Khan

Zahid Iqbal Khan

پیرس(نمائندہ خصوصی)مقبوضہ کشمیر میں نہتے شہریوں کا قتل انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے ، آزادی کشمیریوں کا بنیادی حق ہے جس سے انہیں زیادہ دیر تک محروم نہیں رکھا جا سکتا ، ان خیالات کا اظہار زاہد اقبال خان صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کو کشمیر کی صورت حال پر فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔