counter easy hit

بھارتی اورکشمیری مسلمانوں کا خون پوری دنیا پرقرض ہے، ناحق خون بہت بہہ چکا، ہٹلر مودی کا انجام قریب ہے، فرزند کشمیر زاہد ہاشمی

بھارتی اورکشمیری مسلمانوں کا خون پوری دنیا پرقرض ہے، ناحق خون بہت بہہ چکا، ہٹلر مودی کا انجام قریب ہے، فرزند کشمیر زاہد ہاشمی

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم  کے صدر فرزند کشمیر زاہد ہاشمی نے کشمیری اوربھارتی مسلمانوں کے مسائل کی طرف توجہ دلاتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی اورکشمیری مسلمانوں کا خون رائیگاں نہیں جائیگا۔ ستر سال سے مظلوم کشمیری قربانیاں دے رہے ہیں کشمیری، گجرات اوردہلی سمیت پورے بھارت کے مسلمانوں کا خون پوری دنیا پر قرض ہے ۔ ناحق خون ہٹلر مودی اور اس جیسی سوچ رکھنے والے متعصب ہندوئوں کا انجام قریب ہے۔ ہندو بنیا اب پوری دنیا میں نشان عبرت بن رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جتنا خون مقبوضہ کشمیر کے مظلوموں کا بہا ہے ان کی قربانیوں نے ایشیا کی تاریخ کو سرخ کر رکھا ہے مہذب دنیا کو اب مقبوضہ کشمیر کے مظلوموں کی طرف توجہ دیکر انھیں انصاف دلوانا ہوگا۔

 

zahid hashmir, President, International Kashmir Peace Forum, France, vows against arrogant behavior of modern world

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website