counter easy hit

حضرت امام علی ع شیر خدا نے اپنے قاتل کی پیاس بجھا کر دنیا کیلئے بلند ترین مثال چھوڑی، زاہد عباس شاہ

حضرت امام علی ع شیر خدا نے اپنے قاتل کی پیاس بجھا کر دنیا کیلئے بلند ترین مثال چھوڑی، زاہد عباس شاہ
برلن؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے صدر سید زاہد عباس شاہ نے شہادت حضرت علی ؑ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ حکومت یوم علی ع پر لاک ڈائون میں نرمی برتے۔، تمام اہل ایمان کیلئے یہ شہادت دین اسلام کا غمناک ترین واقع ہے۔ مولائے کائنات ؑ نے عدل وانصاف پرمبنی معاشرے کی عملی مثال پیش کی جسے اپنا کر پوری دنیا ترقی کا انوکھا نسخہ کیمیا پا سکتی ہے۔ دنیا کا عظیم بہادر جس نے زخمی حالت میں اپنے لیے لایا گیا شربت اپنے قاتل کو پلایا یہ بہادری کی ایسی مثال ہے جس کی کوئی نظیر نہیں ملتی۔

Zahid abbas shah, president ,ppp, germany, MESSAGE, ON, MARTYRDOM, DAY, OF HAZART IMAM ALI A.S

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website