counter easy hit

نوجوان کو بینچ پریس کا شوق مہنگا پڑگیا

آپ نے اکثر باڈی بلڈرز کو ویٹ لفٹنگ ، بینچ پریس یا پاور لفٹنگ کا شاندار مظاہرہ کرتے دیکھا ہوگا جو بھاری بھرکم وزن با آسانی اُٹھا لیتے ہیں جس کے لئے مہارت اور تجربہ ضروری ہوتا ہے لیکن اگر یہی کام کوئی اناڑی کھلاڑی کرے تو انجام کچھ ایسا بھی ہو سکتا ہے

Young was got expensive to interested with bench pressجنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول سے تعلق رکھنے والا نوجوان ایکسر سائز مشین پر لیٹ کر بھاری بھرکم لوہے کے راڈ اُٹھانے کا مظاہرہ کررہا تھا کہ لوہے راڈ اُٹھاتے ہوئے وزن برداشت نہ کرسکا اور پھر وزنی راڈ تلے ایسا آیا کہ اسکا اُٹھنا دشوار ہوگیا اور بینچ پریس کا شوق بری طرح ناکام ہوگیا۔ اسلئے شوق اپنی جگہ لیکن بینچ پریس کرنا ہر ایک کے بس کے بات نہیں۔