counter easy hit

نوجوان مصنف سید کاشف سجاد محفل میلاد مصطفیۖ میں شرکت کے لیے برطانیہ سے پاکستان روانہ

Syed Kashif Sajjad

Syed Kashif Sajjad

مانچسٹر (ایس ایم عرفان طاہر سے) نوجوان مصنف سید کاشف سجاد محفل میلاد مصطفیۖ میں شرکت کے لیے برطانیہ سے پاکستان روانہ تفصیلات کے مطابق نوجوان مصنف و ڈائر یکٹر K2 TV برطانیہ سید کاشف سجاد 10 روزہ دورے پر گریٹر مانچسٹر سے پاکستان روانہ ہو گئے ہیں جہا ں وہ خصوصی طور پر محفل میلا د مصطفیۖ میں شرکت کا شرف حاصل کریں گے 18 ویں سالانہ محفل میلا دمصطفیۖبر ائے ایصال ثواب فخر اولیا ء حضرت پیر سید یحیٰ ترمذی ، پیر سید جمال شاہ ، پیر سید حیات شاہ ، پیر سید رسول شاہ، پیر سید اصغر علی شاہ ، پیر سید صفدر حسین شاہ ، پیر سید صا بر حسین شاہ ، پیر سید نذیر حسین شاہ جا مع مسجد با ہو وال گجرات میں مو رخہ 8 جنوری 2016 بروز جمعتہ المبارک بعد از نما ز عشاء انعقاد پذیر ہوری ہے جس کی سرپرستی پیر سید سجاد حسین شاہ کریں گے۔

جبکہ اس موقع پر صاحبزادہ مولانا غلام بشیر نقشبندی ، علامہ غلام ربانی تیمو ر ، پیر سید زاہد صدیق شاہ ، پیر سید سعید احمد شاہ ، سید عنا یت حسین شاہ ، مولانا حبیب شہزاد ، محمد مہدی شاہ ، نذر حسین گجراتی ، قا ری غضنفر علی نعیمی ، صا حبزادہ عتیق الرحمن شاہ ، قا ری محبوب سلیم ، سلمان رضا قادری ، سید عابد شاہ قادری ، سید عمران افگن ، قا ری محمد شفیع رزاقی ، غلام عباس ، پیر سید سردار شاہ ، عمر علی شاہ ، نور حسین شاہ ، منیر حسین شاہ ، زاہد حسین شاہ ، یوسف شاہ ، حنیف شاہ ، سید اسلم شاہ ، امداد حسین شاہ ، اسجد علی شاہ ، چو ہدری افضال اکبر ، کا شف محمود ، محمد افضل ، قاری خان محمد، قاری انیس ، حافظ محمد بہا ئو الحق اور کثیر تعداد میں علماء مشائخ اور عشاقان رسول ۖبھرپور شرکت کریں گے۔