counter easy hit

چوہدری اظہر محمود اور محترمہ شام لین کی جانب سے زبردستی شادیوں کے خلاف ” شعور بیداری مہم ” کی تقریب

2016 awareness campaign

2016 awareness campaign

(یارکشائر (برطانیہ) بابر علی چیمہ سے ) محترمہ شام لین کی جانب سے زبردستی شادیوں کے خلاف ” شعور بیداری مہم ” کی تقریب اور عشائیہ چوہدری اظہرمحمود کے اعزاز میں ایک فائیو سٹار ہوٹل میں منعقد کیا گیا اس موقع پر مشہور برطانوی سکالر اور ڈپٹی چیئرمین یارکشائر پولیس IAG گوہر الماس خان نے انہیں ایک سئیاحی کتاب کا نایاب اور مشہور تحفہ پیش کیا ۔