counter easy hit

پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات ابرارکیانی، ملک وجاہت اور افضان نواز کو دل کی گہرائیوں سے عمرہ کی مبارک سعادت پر مبارک باد پیش کرتے ہیں، ٹیم یس اردو نیوز

پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات ابرارکیانی، ملک وجاہت اور افضان نواز کو دل کی گہرائیوں سے عمرہ کی مبارک سعادت پر مبارک باد پیش کرتے ہیں، ٹیم یس اردو نیوز

ٹیم یس اردو نیوز کی طرف سے پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات ابرارکیانی، ملک وجاہت اور افضان نواز کو دل کی گہرائیوں سے عمرہ کی مبارک سعادت پر مبارک باد ۔  ہم  دعا گو ہیں کہ اللہ کریم آپ کی حاضری قبول فرمائے اور ہم سب کو بھی جلد از جلد حج اور عمرے کی مبارک سعادت عطا فرمائے۔آمین ثم آمین

ماشاء اللہ محترم افضان نواز، ابرارکیانی اورملک وجاہت بھائی اور دیگر کو اللہ کریم نے اپنی رحمت سے نوازتے ہوئے بیت اللہ شریف اور اپنے حبیب پاک صلی اللہ علیہ و آل وسلم کے روضے مبارک کی زیارت کا شرف بخیر وعافیت باصورت عمرہ عطا فرمایا ہے۔ اللہ پاک ان کی توفیقات میں اضافہ فرمائیں

yes urdu news, QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, AND, WHOLE, TEAM, GREETINGS, FOR, IFZAN NAWAZ, IBRAR KAYANI, AND, MALIK WAJAHAT