counter easy hit

پیپلز پارٹی ہی عوام کے مسائل حل کر سکتی ہے ‘ یاسمین فاروق

Yasmin Farooq

Yasmin Farooq

پیرس(نمائندہ خصوصی)5جولائی 1977ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا۔ اس دن ڈکٹیٹر ضیاء الحق نے بھٹو شہید کو راستے سے ہٹا کر عالم اسلام کو تباہی کی راہ پر ڈال دیا۔ ان خیالات کا اظہار یاسمین فاروق سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی لاہور نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ڈکٹیٹر نے گیارہ سال تک اسلام کے نام پر قوم کو جمہوریت سے محروم رکھا نیز سیاسی پلیٹ فارم پر ایم کیو ایم اور نواز شریف جیسے غیر جمہو ری سوچ رکھنے والے عناصر کو آگے بڑھایا۔