counter easy hit

سلیکٹڈ وزیراعظم امریکہ میں بھی ایک پارٹی سربراہ کے طور پر تقرریرکرتے رہے، وزیراعظم نہ بن سکے، یاسمین فاروق

سلیکٹڈ وزیراعظم امریکہ میں بھی ایک پارٹی سربراہ کے طور پر تقرریرکرتے رہے، وزیراعظم نہ بن سکے، یاسمین فاروق

لاہور؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کی صوبائی ممبر یاسمین فاروق نے وزیراعظم کی امریکہ میں کمیونٹی سے خطاب میں کی گئی تقریر کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ سلیکٹڈ وزیراعظم امریکہ میں بھی ایک ہی پارٹی کے سربراہ کے طور پر تقریر کرتے رہے وزیراعظم نہ بن سکے۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے منتخب وزیراعظم کے نہیں آمر کے لہجے میں بات کی،خان صاحب کے ایک ایک جملے سے انتقام کی بو آرہی تھی،جیلیں، کال کوٹھڑیاں سیاسی اور جمہوری لوگوں کیلئے نئی نہیں ہیں،جیلوں سے ڈرنے والے وہ ہیں جو 8دن کے اندر معافی مانگ کر باہر آئے ہ عمران خان نے ایک بار پھر ثابت کر دیا وہ وزیراعظم کے منصب کے قابل نہیں ،انہوں نے منتخب وزیراعظم کے نہیں آمر کے لہجے میں بات کی

 

YASMEEN FAROOQ, MEMBER, PROVINCIAL, PEOPLES, PARTY, PUNJAB, SAYS, SELECTED, PRIME MINISTER, EVEN, IN, USA, PROPAGATED, AS, ONE, PARTY, AGENDA

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website