counter easy hit

پنجاب میں حکومتی منصوبے ناکام ہیں،یاسر قدیر

Yasir Khan

Yasir Khan

پیرس(نمائندہ خصوصی)نندی پور پراجیکٹ بنانے والی کمپنی کا دوسرا منصوبہ بھی ناکام ہوگیا۔دریائے سندھ پر لگائی گئی ٹربائین دوماہ بعد ہی خراب ہوگئی۔ ان خیالات کا اظہار یاسر قدیر رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پنجاب میں بھی حکومت کے منصوبے ناکام ہورہے ہیں ،یہ منصوبے بلیک لسٹ کمپنیوں کو دئیے گئے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ دنیا بھر میں ناکام ہونے والی کمپنیاں پنجاب میں سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کررہی ہیں جبکہ وفاقی حکمرانوں نے بھی ملک کو قرضوں کے بوجھ تلے دباد