counter easy hit

سیاستدان عوام سے اب جھوٹ نہیں بول سکتے :یاسر قدیر

Yasir Khan

Yasir Khan

پیرس(عمیر بیگ)حکمرانوں کے بیانات پانامہ لیکس کے معاملے کو بڑھاوا دینے کے مترادف ہیں، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما یاسر قدیر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں میڈیا کا کردار اہمیت اختیار کرچکا ہے ،اب سیاستدان عوام سے جھوٹ بولنا بھی چاہیں تو نہیں بول سکتے