counter easy hit

ایسا بھی ہوتا ہے ۔۔۔ بنگلہ دیشی ہیرو نوبل انعام یافتہ ماہر اقتصادیات محمد یونس کے ساتھ اپنے ہی ملک میں ان دنوں کیا سلوک ہو رہا ہے اور وہ کس حال میں ہیں ؟ ناقابل یقین انکشاف

ڈھاکہ (ویب ڈیسک) بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے نوبل انعام یافتہ ماہر اقتصادیات محمد یونس کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ اتوار کے دن ڈھاکہ میں لیبر کورٹ کی جج ذکیہ پروین نے یونس کی ضمانت منظور کی۔

بنگلہ دیش میں مائیکرو کریڈٹ کے بانی یونس پر الزام ہے کہ انہوں نے گرامین بینک کے تین ملازمین کو غیرقانونی طور پر برطرف کیا گیا تھا۔ ملازمین نے مبینہ غیرقانونی برطرفی کیخلاف عدالت سے رجوع کر رکھا ہے۔ محمد یونس بیرون ملک ہونے کے باعث عدالت میں پیش نہیں ہو سکے تھے جس پر عدالت کی جانب سے ان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر انہیں گرفتار کر لیا گیا تھا۔ یاد رہے کہ یونس نے ہی گرامین بینک کی بنیاد رکھی تھی۔

world, renown, nobel, prize, holder, grahimeen, bank, founder, younus, arrested, in, Bangladesh

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website