counter easy hit

ورلڈ کپ : سکاٹ لینڈ کیخلاف سری لنکا کا پہلا کھلاڑی آئوٹ

Sri Lanka

Sri Lanka

ہوبارٹ (یس ڈیسک) ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں سری لنکا کو سکاٹ لینڈ کیخلاف پہلا نقصان آغاز میں ہی اٹھانا پڑا، 21 کے مجموعی سکور پر پہلی وکٹ گر گئی۔

اوپنر لاہیرو تھیرا مانے 4 کے انفرادی سکور پر ایونز کی گیند پر مومسین کو کیچ دے بیٹھے، سری لنکا کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا، اس وقت سری لنکا نے 9 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 32 رنز بنا لئے ہیں۔