counter easy hit

خاتون پولیس انسپکٹر نے عشق معشوقی کا ڈرامہ رچا کر بدنام زمانہ اشتہاری کو گرفتار کروا دیا ، حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

مدھیہ پردیش(ویب ڈیسک) بھارت میں پولیس کے لیے چھلاوا بننے والے بدنام زمانہ ڈاکو کو خاتون پولیس سب انسپکٹر نے شادی کی پیشکش کرکے دھوکے سے بلایا اور گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش میں ہر بار پولیس کو چکمہ دینے میں کامیاب ہونے والے 55 سالہ بدنام زمانہ ڈاکو بل کرشنا چوبئے

جعلی فحش ویڈیوز وائرل۔۔۔!!! معروف ٹاک ٹاک اسٹار نے خود کُشی کی دھمکی دے دی

کو پولیس نے انوکھی حکمت عملی سے گرفتار کرکے عدالت میں پیش کردیا۔قتل، ڈکیتی اور چوری کی درجنوں مقدمات میں مطلوب ڈاکو کی گرفتاری میں 30 سالہ خاتون سب انسپکٹر مدھاوی اگنی ہوتری نے مرکزی کردار ادا کیا۔ ڈاکو نے اپنے چیلوں سے شادی کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے رشتہ ڈھونڈنے کا تذکرہ کیا تھا۔ایک مخبر کے ذریعے یہ خبر پولیس تک پہنچ گئی جس پر مدھاوی نے اپنی پرانی تصاویر اور شادی کی پیشکش کا خط مخبر کے ذریعے ڈاکو تک پہنچایا، کچھ دنوں کی خط و کتابت کے بعد ڈاکو دام میں آگیا۔دونوں نے شادی سے قبل ایک دوسرے سے دوبدو ملاقات طے کی اور عین ملاقات کے دوران گھات لگائے سادہ لباس میں ملبوس پولیس اہلکاروں کی ٹیم نے ڈاکو کو گرفتار کرلیا۔

women, Police, officer, created, drama, with, criminal, and, fallen, in, love, with, him, and, at, last, arrested, him, red, handed

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website