counter easy hit

’نگراں وزیراعلیٰ کیلئے مراد علی شاہ سے آج پہلی ملاقات ہوگی‘

ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار کاکہنا ہے کہ سندھ کے نگراں وزیراعلیٰ کے لیے مراد علی شاہ سے آج پہلی بار ملاقات ہوگی۔

'Will be first meeting with Murad Ali Shah for Nagar CMخواجہ اظہار کا کہنا ہے کہ دیگر اپوزیشن جماعتوں سے نگراں وزیراعلیٰ سے متعلق مشاورت کرلی ہے،امید ہے کہ شفاف طریقے سے نگراں وزیراعلیٰ کا مرحلہ طے پا جائے گا۔

ا ن کا کہنا تھا کہ اسمبلی اجلاس کے بعد وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات کروں گا۔