واشنگٹن (ویب ڈیسک) واشنگٹن میں اسٹیٹ ڈنر کی تقریب منعقد کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گذشتہ روز وائٹ ہاوس میں آسٹریلوی وزیر اعظم اکاٹ موریسن اور انکی اہلیہ کے اعزاز میں اسٹیٹ ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ اسٹیٹ ڈنر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے علاوہ امریکی اور اعلیٰ
آسٹریلوی حکام نے شرکت کی۔ تقریب میں جہاں میلانیا ٹرمپ مرکز نگاہ بنی رہیں، وہیں ان کا 6 ہزار ڈالر مالیت کا ڈیزائنر گاون بھی توجہ کا مرکز رہا۔

WASHINGTON, DC – SEPTEMBER 20: U.S. President Donald Trump and First Lady Melania Trump, Australian Prime Minister Scott Morrison, and Australian First Lady Jennifer Morrison are pictured ahead of a state dinner at the White House September 20, 2019 in Washington, DC. Prime Minister Morrison is on a state visit in Washington hosted by President Trump. (Photo by Zach Gibson/Getty Images)












